У нас вы можете посмотреть бесплатно 13 February 2026ایک بکریاں چرانے والے کی تنخواہ تیس ہزار روپے ماشاء اللہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ایک بکریاں چرانے والے کی تنخواہ تیس ہزار روپے ماشاء اللہ آج کے اس وی لاگ میں ہم آپ کو ایک ایسے محنتی شخص سے ملوائیں گے جو مال مویشی چراتا ہے اور ماہانہ تیس ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے ماشاء اللہ۔ یہ شخص کھیتی باڑی کا کام نہیں کر سکتا کیونکہ معذوری کی وجہ سے بھاری کام کرنا اس کے لیے مشکل ہے، لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اور بھیڑ بکریاں چرانے کا کام شروع کیا۔ یہی اس کا روزگار ہے اور انہی جانوروں سے اس کا گھر چلتا ہے۔ اس وی لاگ میں آپ کو بکریاں، بھیڑیں، دیہی زندگی، اور محنت کش انسان کی کہانی دیکھنے کو ملے گی۔ اگر آپ بھی اپنا چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ محنت کریں، ہمت نہ ہاریں اور حلال روزی کمائیں۔ ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔