У нас вы можете посмотреть бесплатно #QU07R21 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردوجبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔ یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے: پست ذہنیت کے حامل لوگوں کے انجام کی مثال اصحاب سبت کے حوالے سے پیش فرمائی گئی۔ جس کے مطابق نافرمانوں کو بندر بنا دیا گیا اور اس واقعہ کو اس وقت موجود اور آئندہ کے لوگوں کے لیے نمونہ عبرت بنا دیا گیا۔ انبیائے کرام کے اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد لوگ کچھ عرصہ تک راہ راست پر قائم رہے لیکن آہستہ آہستہ حق سے دور ہوتے گئے اور طرح طرح کی دنیاوی خرافات میں مبتلا ہو گئے۔ قانون ربّی ہے کہ جو لوگ بھی تمسک بالکتاب رہتے ہیں، نظام صلوٰۃ اور زکوٰۃ قائم رکھتے ہیں صالحین میں شامل ہو جاتے ہیں۔ ربّ کریم بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہ راست پر لانے کے لیے انہیں مختلف قسم کی آزمائشوں میں مبتلا کرتے ہیں تاکہ لوگ اپنے ربّ کی طرف رجوع کریں۔