У нас вы можете посмотреть бесплатно Momino Bolo Bolo Basad ehtiraam رب صل وسلم عليه مدام Qari ahsan mohsin или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
حضرات ناظرين و سامعين! مولانا قاري احسان محسن صاحب -صاحب نسبت بزرگ ہیں جو کہ مفتی مظفر حسین صاحب نوراللہ مرقدہ کے خلیفۂ خاص ہیں. قاری احسان محسن صاحب کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے بلکہ انکا کلام سخن ، انکی درد بھری آواز اور انکا خلوص خود انکا تعارف ہے. حضرت والا کو اللہ نے بہت سارے انواروبرکات ، کرامات اور خصوصیات سے نوازا ہے جسکی شہادت خود انکے خاص الخاص ہمدم ماسٹر عبدالستار یوں پیش کرتے ہیں کہ میں بہت چاہتا تھا کہ خدا مجھے بھی اپنے پاک گھر کی حاضری نصیب فرمادے مگر میری یہ تمنا ہر سال محض ایک حسرت اور میری گناہوں بھری زندگی کا ایک احساس بن کر رہ جاتی تھی .. ہوا یوں کہ اللہ عزوجل کے فضل سےحضرت قاری صاحب کی ہم نشینی کا موقع ملا اور قاری صاحب سے کافی گہرا تعلق ہوگیا اللہ رب العزت نےحضرت کی برکات مجھ پر اس طرح سے رونما فرمای کہ مھے بہت بار حاضری نصیب ہو چکی ہے میں( تصور حسین ) کہتا ہوں کیوں نہ ہوتی جبکہ حضرت قاری صاحب کی اکثروبیشتر نعت و نظم میں مدینہ کی حاضری کا درد چھلکتا ہے ، رات دن بلاوے کے متمنی رہتے ہیں ایک دفعہ نانکہ جلسہ میں جانے کا اتفاق ہوا وہاں ماسٹر صاحب نے اپنی یہ سرگذشت بیان فرمای تھی. از قلم مولوی تصور الحنفی الجامعی