• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں скачать в хорошем качестве

Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں 4 года назад

کریر کا درخت اور ڈیلیاں

kareer tree and fruit benefits

karir ka darakht aur delian

deli ya dela

delay ka salan

sk village foods

SKVF

krer

karir k daly

desi village foods

simple and easy village foods

healthy foods

kareer k faidy

ilaj

kamar dard

back boan pain relief

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



Kareer ki Delian unique vlog| کریر کا درخت اور ڈیلیاں

introducing kareer tree and it's fruit benefits kareer tree k faidy dailian bnany ka trika deli ya dela k faidy kreer darakht aur delian کریر کا درخت اور ڈیلیاں👇👇 ضلع اٹک کے تقریباً تمام علاقوں میں قدرتی اگلنے والی "کریر" (ہمارے ہاں مقامی زبان میں "کریہں" یا "گھرِیہں" اور پشتو میں "کِرڑہ" بولتے ہیں) ایک جنگلی خاردار جھاڑی ہے جس کے پتے نہیں ہوتے۔ یہ خود رو جھوٹے قد کا پھیلا ہوا درخت ہوتا ہے۔ لمبے مظبوط کانٹے ہوتے ہیں جبکہ پتوں کے بغیر ہوتا ہے۔ اس پہ جو پھل لگتا ہے وہ شروع میں سبز رنگ کا ہوتا ہے جو بعد میں پک کر سرخ ہو جاتا ہے جسے ہم اپنی مقامی زبان میں سبز ہوتی ہیں تو "ڈیلیاں" اور جب پک کر موٹے موٹے اور سرخ ہوجائیں تو "ڈیلے" بولتے ہیں۔ مجھے جہاں تک علم ہے شاید آنکھ کے اندر ڈیلے کو بھی اسی نسبت سے پکارا جاتا ہے۔ ہم نے بچپن میں کریہں پہ لگے ہوئے "سرخ ڈیلے بہت زیادہ کھائے ہیں۔ لیسدار ڈیلے ہمیں تو بڑے میٹھے اور خوش ذائقہ لگتے تھے کیونکہ اس وقت باقی پھل ہماری پہنچ سے باہر ہوتا تھا۔ اور ڈیلیوں کا سالن بھی گھروں میں تقریباً سال میں پانچ چھ دفعہ تو پکتا ہی تھا۔ اور اس کے فوائد بھی بتائے جاتے تھے۔۔ شاید معدہ کی جملہ بیماریوں اور شوگر وغیرہ جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی لکڑ بھی بڑی فائدہ مند ہے۔ جلانے کے کام بھی آتی ہے جبکہ اس کی جڑ سے باقاعدہ کمر درد اور جوڑوں کے درد کا علاج کیا جاتا ہے۔ اس کی تفصیل آخر میں بتاتا ہوں۔ ابا جی بتاتے ہیں کہ جب ہندوں یہاں رہتے تھے تو وہ ڈیلیوں کا اچار بڑے اہتمام سے بنایا کرتے تھے۔ اور کچھ پرانے لوگ اب بھی ان کا اچار بناتے ہیں۔ ڈیلیوں کو سالن کے طور پہ پکانے کے لئے ایک خاص طریقے سے خشک کیا جاتا ہے۔ جب ڈیلیاں سبز ہوتی ہیں تو کریر کے درخت سے اتار لی جاتی ہیں۔ پھر ان کو بھگو کر گھڑے کے اندر چند دن رکھا جاتا ہے جیسے اچار بنتا ہے۔ پھر گھڑے سے نکال کر دھوپ میں پھیلا کر خشک کی جاتی ہیں۔ جب یہ بالکل خشک ہوکر کڑاکے دار ہوجاتی ہیں تو پھر ان کو عام شوربے والے سالن کی طرح پکایا جاتا ہے۔ نہایت لذیز سالن بنتا ہے جس میں ہم روٹیاں بھور کر چوری بنا کر کھایا کرتے تھے۔ گوشت اور آلو ملا کر بھی پکائی جاتی ہیں۔ ایک حکیم نے مجھے کمردرد (مہروں کا درد یا جوڑوں کا درد) کے لئے ایک نسخہ بتایا کہ "کریر کے درخت کی جڑ لیکر اس کو جلا کر کوئلہ بنا کر پِیس لیں اور ایک رتی لیکر دیسی گھی کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے دردوں سے نجات ملتی ہے اور اگر لسی کے ساتھ استعمال کروائی جائے تو ٹوٹی ہوئی ہڈی بھی جُڑ جاتی ہے۔ کیونکہ اس کے پھل میں تانبہ کشتہ ہوتا ہے۔ کریر کی لکڑی کا "پتال جنتر روغن" نکال لیں تو وہ جوڑوں کے درد کے لئے اکسیر ہے خشک ڈیلیاں کو پانی میں بھگو کر رکھا جاتا ہے، جب نرم ہوجاتی ہیں تو ان کے اندر سے بیج نکال کر علیحدہ کر کے پھینک دیں کیونکہ بیج انتہائی کڑوے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد عام ترکاری بنانے جیسا مصالحہ یعنی پیاز بھون کر ٹماٹر ادرک لہسن اور مرچ نمک وغیرہ حسب ذائقہ ڈال کر بھون لیں۔ اور پھر آپ گوشت یا آلو ڈال کر پکا کر اپنی مرضی کا شوربہ بنا لیں۔ دم لگاتے وقت سبز دھنیا سبز مرچ اور میتھی ڈال دیں تو آپ کی بھوک کی اشتہاء خوشبو سے ہی بڑھ جائے گی۔ ایک کہاوت ہماری طرف۔۔۔ 👈شُکر اے، باجرے نا ٹُکر اے۔ ڈیلیاں نا لاونڑ اے، چنگا بھلا کھاونڑ اے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ #skvillagefoods #skvf #kareer

Comments

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5