У нас вы можете посмотреть бесплатно انمول مشترکہ فارمز سے راھنمائی آپکے لیے جانوروں کی خوراک или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
انمول مشترکہ فارمز سسٹم پریمیئر پراجیکٹ میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے استخارہ کیجئے وٹس ایپ نمبر 00923129200067 وطن میں رھنے والوں کیساتھ ساتھ پردیسی ھم وطنوں کو ھمارا محبتوں بھرا سلام ھم نے درج ذیل پراجیکٹ رحیم یار خان میں شروع کیا ھے پاکستان میں رزق حلال کمانے کے بہت مواقع ھیں ھمارے اس پراجیکٹ میں بہت سارے ایسے دوست بھی شامل ھیں جو پہلے سے فارمنگ کر رھے ھیں اور مزید سیکھنے کے عمل کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اگر آپ پاکستان واپس آکر فارمنگ کرنا چاہتے ہیں آپ وطن سے باھر رہ کر اگر چاھتے ھیں کہ وطن میں آپکا اپنا فارم ھو اور اسکی اچھی دیکھ بھال ھو تو پھر آپ انمول مشترکہ فارمز سسٹم پراجیکٹ کا حصہ بنیں ان شاءاللہ تعالیٰ اس پراجیکٹ کو آپ فخر سے اپنا کہہ سکتے ھیں اس سے آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ھماری خواہش ھے لاعلمی کی بنا پر جو نقصانات ھم نے کیئے آپکو ان سے محفوظ کرنے کی کوشش کرنا ھے فرسٹ انمول مشترکہ فارمز سسٹم پراجیکٹ میں دوستوں کی بھر پور شمولیت اور حوصلہ افزائی سے اور دوستوں کی بھر پور فرمائش پر انمول پریمیئر پراجیکٹ ٹو شروع کیا گیا ھے ھمارے پراجیکٹ میں پاکستان کے مختلف علاقوں کراچی حیدر آباد ھری پور اسلام آباد راولپنڈی ٹیکسلا پشاور صوابی لاھور صوابی ڈیرہ اسماعیل خان سیالکوٹ صادق آباد چنیوٹ فیصل آباد مانگا منڈی رحیم یار خان بدین اور دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ امریکہ، سوئٹزرلینڈ، ساوتھ افریقہ، ساوتھ کوریا،لندن،برمنگھم، ڈنمارک، سعودی عرب، عمان،مسقط،دبئی،دوحہ قطر،آئرلینڈ، انگلینڈ ،اٹلی،بیلجیئم، ٹیکساس،نیویارک،یونان،ملائیشیا سے دوست شریک ھیں مدت منصوبہ 2 سال ھے یہ تمام منصوبہ اجتماعی ھے اس پراجیکٹ کو بطور امانت چلایا جا رھا ھے پراجیکٹ کے آخر میں آپکی بیسک انوسٹمنٹ سے اگر کچھ رقم بچتی ھے تو وہ امانت ھو گی اگر کچھ اخراجات ذیادہ ھوئے تو پراجیکٹ کلوزنگ پر وہ اضافی رقم منہا کرکے بقایا حصہ تقسیم کیا جائے گا اگر خدانخواستہ کوئی جانور ایکسپائر ھوتا ھے تو وہ کسی شیئر ھولڈر کا نہی اجتماعی ھوگا اور دو سال بعد اس پراجیکٹ کے تمام جانور بشمول گائے اور دو سال کے دوران پیدا ھونے والے بچے فروخت کرنے پر جو رقم حاصل ھوگی اسمیں سے فی شئیر کے حساب سے رقم واپس کرنے کے بعد جو رقم بچے گی وہ دیئے گئے شیڈول کے مطابق تقسیم کی جائے گی انویسٹمنٹ کرنے سے پہلے استخارہ کیجئے آپکا نصیب بہت سے لوگوں سے جڑنے جا رہا ہے ایجنڈا : پردیسی ھم وطنوں کو وطن سے دور رھتے ھوئے اپنے فارم پر ھونے کا احساس دینا عام کسان اور نئے فارمرز کو اویرنس دینا اللہ تعالی کے نام کے حصہ سے جانوروں کے بن ماں بچوں کی بہتر نگہداشت کے منصوبے شروع کرنا حاصل شدہ نفع میں سے 33.34پرسنٹ اللہ تعالیٰ کے نام پر 33.33 پرسنٹ انوسیٹر کیلئے 33.33پرسنٹ رانا امیر محمد خاں تازہ سوئے جانور خریدے جارھے ھیں انکے ساتھ آئے بچوں کو (بچوں کی بہتر نگہداشت کی ترغیب کے پروگرام کے تحت) سارا دودھ پلایا جائے گا اور وہ بچے ان شاءاللہ تعالیٰ 20سے 24 ماہ میں 18 من سے زائد وزن کریں گے اور گائیاں جب ھیٹ میں آئیں گی تو برھمن سیمن رکھوایا جائے گا کچھ جانور آرٹیفشل انسیمنیشن سے کنسیو نہی ھوتے انکے قدرتی طریقہ ملاپ کیلیے نکرہ بل لیا گیا ہے تاکہ آنےوالے بچے ویلیو ایبل ھوں برھمن سیمن سے پیدا ہونے والے بچے فی بچہ 2 لاکھ روپے سے لیکر سترہ لاکھ پچاس ہزار روپے میں فروخت ھوا ھے اور اللہ تعالی سے امید رکھتے ھیں 2 سال میں برھمن کی 2 پروجنی حاصل ھوں گی جو پردیسی بھائی وطن واپس آکر فارمنگ کرنا چاہتے ہیں انہیں اس پراجیکٹ سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور ان شاءاللہ تعالیٰ وہ وطن عزیز واپس آکر بہتر طریقے سے اپنا زاتی سسٹم اسٹارٹ کرسکیں گے جو دوست شامل ھونے کے خواہشمند ھیں انکے لیئے وٹس ایپ نمبر دیا ھے وٹس ایپ پلیز وائس اینڈ رٹن میسج میں رابطہ کر لیں جزاک اللہ خیر دعاؤوں کی درخواست طالب دعا رانا امیر محمد خاں صدر صرافہ ایسوسی ایشن ضلع رحیم یار خان پریمیئر پراجیکٹ میں آپ 15 جون بروز ہفتہ تک شامل ھو سکتے ہیں 00923129200067