У нас вы можете посмотреть бесплатно Sun Zara complete novel by Aasiya Raees Khan / Strong Heroin/ Sabak Amoz / Novels Library или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Sun Zara complete novel by Aasiya Raees Khan / Strong Heroin/ Sabak Amoz / Novels Library Family Novel Sabak Amoz Novel Real story Love story Strong Heroin Social Romantic Strong and loving Hero After Marriage based novel Happy Ending یوں تو والدین کی خدمت ساری اولاد پر فرض ہوتی ہے، اور والدین کی ساری زندگی کی محنت کا صلہ بھی یہی ہوتا ہے کہ آخری عمر میں جب وہ محتاجی کی زندگی گزار رہے ہوں تو ان کی اولاد ان کی خدمت کے لیے موجود ہو۔ مگر یہ کیسی روش ہے کہ ساری ذمہ داری ایک اولاد پر ڈال کر باقی اولاد بری الذمہ ہو جاتی ہے... اور پھر اس اولاد سے جو عموماً سب سے چھوٹی ہی ہوتی ہے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنا آپ مٹا کر اپنی زندگی قربان کر دے۔ اور یہ روش والدین کے جانے کے بعد بھی چلتی رہتی ہے، اور متاثرہ انسان کی زندگی بے رنگ ہو جاتی ہے.... خود غرضی اور بے حسی کی یہ روش اس انسان کی زندگی پر کیا اثر ڈال رہی ہے، یہ سوچنے کی زحمت کوئی نہیں کرتا۔۔۔ والدین کی خدمت جس اولاد کے حصے میں آئے، وہ بے شک خوش نصیب ہے، لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ باقی اولاد بالکل ہی ہاتھ اٹھا کے۔۔۔ اور اگر وہ اولاد بشری تقاضے کے تحت لمحے بھر کو ہی سہی، کبھی اکتا جائے تو اسے بد نصیب اور نافرمان کا لیبل لگا دیا جاتا ہے۔۔۔ اور وہی بات کہ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ خدمت کرنے والے کو بھی احساس اور محبت کے چند بولوں کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ اگر سب کرنے کے باوجود بھی بے حسی ہی حصے میں آئے تو تکلیف کا احساس وجود کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔۔۔ کہانی ہے ثمرہ اور ابراہیم کی۔ ماں کی محتاجی کے بعد ساری ذمہ داری ثمرہ پر ہے اور اس کی بڑھتی عمر کا کسی کو خیال ہی نہیں۔۔۔ ثمرہ کو ماں سے بہت محبت ہے لیکن باقی بہن بھائیوں کی بے حسی اسے آزردہ کر دیتی ہے۔۔۔ ایک لسنر سینٹر "چھاؤں" میں اس کی ملاقات ابراہیم سے ہوتی ہے، اور یوں یہ ملاقات ایک خوبصورت تعلق کی بنیاد بنتی ہے۔۔۔ اپنے والد کی بیماری اور وفات کے متعلق بھی کچھ ایسا ہے جو ابراہیم کو توڑ رہا ہے، مگر وہ آج تک کسی سے شئیر نہیں کر پاتا۔۔۔ اپنا کتھارسس ابراہیم کو اجنبی لسنر سمجھ کر ثمرہ اس سے کر لیتی ہے، مگر اس بات سے انجان ہوتی ہے کہ ابراہیم بھی اسی تکلیف سے گزر رہا ہے جس سے وہ نبرد آزما ہے۔۔۔ کاش ایسے لسنر سینٹر ہمارے ہاں بھی ہوں، کہ کبھی کبھی رونے کے لیے ایک کندھا تک میسر نہیں ہوتا۔۔۔ کیا ابراہیم اور ثمرہ اس خوبصورت تعلق میں جڑ پائیں گے؟ جاننے کے لیے پڑھیے "سن ذرا" 🌿 Aasiya Raees Khan: Author Ali Abdullah ✍️ #AftermarriageBased #RudeHero #Revengebasednovel #ComedyNovel #RomanticNovels #UrduNovels #completenovel #bestNoveltoread #familybaced #NovelsLibrary