У нас вы можете посмотреть бесплатно Problems in the Department of Biotechnology | Issues of Educational Institutions | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Problems in the Department of Biotechnology | Issues of Educational Institutions | @Educationnewstv جامعہ کراچی کے شعبہ بایو ٹیکنالوجی میں سرد جنگ گرم ہو گئی چیئرمین ڈاکٹر سیف نے ائیر کنڈیشن بغیر کسی لیگل پروسیجر کے فروخت کر دیئے شعبہ کے UPS کی 12 عدد بیٹریاں بغیر کسی لیگل پروسیجر کے فروخت کر دیں شعبہ کی فیکلٹی اور اسٹاف کے منع کرنے کے باوجود فروخت کیں شعبہ کا 1 عدد مکسچر فروخت کر دیا گیا 6 ائیر کنڈیشن بیچ کر 2 پرانے ائیر کنڈیشن خریدے : ڈاکٹر سیف طلباء و طالبات سے شارٹ آف اٹینڈنس کی مد میں جرمانہ وصول کیا جاتا ہے جرمانے کی رقم اسٹاف کے ذریعے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جاتی ہے طلبہ سے شارٹ آف اٹینڈنس کے عوض بھالو مٹی کا ڈمپر ڈلوایا گیا طلبہ سے ڈونیٹ کرا کے رسید کا تقاضا کیا جاتا ہے طلبہ سے شارٹ آف اٹینڈنس کے عوض گملے بھی منگوائے جاتے ہیں شعبہ میں تنا آور درخت بھی کٹوائے گئے ہیں درخت کاٹنے سے اسٹاف اور فیکلٹی نے منع کیا تھا شعبہ میں طلبہ و طالبات کے ساتھ بلیک میلنگ کا یہ سلسلہ کافی عرصہ سے چل رہا ہے انتظامیہ کو مذکورہ واقعات کی رپورٹس متعدد بار دی جا چکی رجسٹرار نے کوئی کارروائی نہیں کی وائس چانسلر نے چیئرمین ڈاکٹر سیف کو بلا کر سمجھایا ڈاکٹر سیف نے شعبہ کے 3 عدد اسٹاف ممبر کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا تینوں اسٹاف ممبر نے ڈاکٹر سیف کے غلط کاموں کی نشاندہی کی انتظامیہ کو کئی مرتبہ خط لکھے جا چکے ہیں ڈاکٹر سیف نے شعبہ کی خاتون لائیبریرین کو ورک پلیس ہراساں کیا : الزام خاتون لائیبریرین نے پریشان ہوکر اپنے تبادلے کی کوشش کی خاتون کو انکے بھائی کے سامنے بے عزت کیا گیا شعبہ کے 2 لیب اسسٹنٹ کیخلاف کارروائی کی گئی ڈاکٹر سیف نے دونوں لیب اسٹنٹس کو حاضری لگانے سے روک دیا رجسٹرار نے ڈاکٹر سیف کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی شعبہ کی لائبریرین نے ڈاکٹر سیف کیخلاف ہراسمنٹ کی درخواست دی جسے انتظامیہ نے دبا دیا متاثرہ لائیبریرین کا شعبہ سے تبادلہ کروا دیا گیا لائبریرین چابی ڈاکٹر سیف کو دینے گئیں تو ان کی بدتمیزی کی گئی ڈاکٹر سیف کیخلاف کارروائی کرنے کے بجائے لائیبریرین کو شوکاز دے دیا گیا چیئرمین بایو ٹیکنالوجی ڈاکٹر سیف کا موقف رحیم الدین تاخیر سے ڈیپارٹمنٹ آتے ہیں : ڈاکٹر سیف ہدایات کیمطابق لیب میں رحیم کام نہیں کرتے : ڈاکٹر سیف رحیم الدین ہر ماہ 4 سے 5 چھٹیاں کرتے ہیں : ڈاکٹر سیف رحیم الدین کی شارٹ لیو زیادہ ہیں مگر ثبوت نہیں : ڈاکٹر سیف مجھ سے پیسے رحیم الدین نے 10 ہزار روپے لیکر 5 ہزار واپس نہیں لیئے : ڈاکٹر سیف میرا گمان ہے کہ ایوننگ و مارننگ کا رجسٹرڈ رحیم الدین نے گم کیا : ڈاکٹر سیف عامر علی خان مجھے بلیک میل کرتا ہے : ڈاکٹر سیف عامر علی وقت پر آتا ہے مگر شارٹ لیو کرتا ہے : ڈاکٹر سیف میں نے AC بیچ کر نئے AC لیئے : ڈاکٹر سیف شعبہ کے UPS کی بیٹری بیچ کر جنریٹر لیا ہے :ڈاکٹر سیف #educationnews #karachiuniversity #universityofkarachi #karachiuniveisty #educationnews #educationalvideo #educationalvideo #educationmatters #breaking_news #news #viralvlogs