У нас вы можете посмотреть бесплатно Newly Appointed District Police Officer Toba Tek Singh Akhlaqullah Tarar assumed charge | Pirmahal или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Newly Appointed District Police Officer Toba Tek Singh Akhlaqullah Tarar assumed charge | Pirmahal #pirmahal #breakingnews #tobateksingh #viralvideo #punjab #police #dpo #akhlaq ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللہ تارڑ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اخلاق اللہ تارڑ نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ فضل عباس (ایس پی انویسٹی گیشن ٹوبہ) نے پولیس لائنز میں نئے آنے والے ڈی پی او کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ چارج سنبھالنے کے بعد ڈی پی او نے آفس اسٹاف کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی ، میٹنگ میں ڈی پی او ٹوبہ نے انچارج برانچز کو نیک نیتی، دیانت داری اور جانفشانی سے کام کو اپنا شعار بنانے کی ھدایت کی بعد ازاں ڈی پی او ٹوبہ نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اور صاحبان سے میٹنگ کی جس میں ضلع میں امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل اور پولیسنگ سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع کو جرائم سے پاک بنانے کے لیے تمام افسران ویجیلنٹ اور پروفیشنل ٹیم کی طرح کام کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی پولیس کے مسائل کے حل اور ویلفیئر کو اولین ترجیح دی جائے گی، شہریوں کے جان و مال اور عزت کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تفتیشی امور کو شفاف اور منصفانہ بنایا جائے گا۔ Watch latest Pakistani News Live, Headlines, Bulletins, Exclusive and special coverage of Pakistan on Pir Mahal Net.Pir Mahal Net stream provides real-time latest Pakistan News, News Updates, News Headlines & Live News. Subscribe to stay updated with Pir Mahal LIVE : / @pirmahal JOIN Pir Mahal on Social Networks: Facebook: / pirmahaldotnet . Twitter: / mkhalidmk