У нас вы можете посмотреть бесплатно Masjid Nabvi & Roza e Rasool | مسجد نبویؐ روضہ رسول или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Watch Roza e Rasool & Inside Masjid Nabvi with soul touchy Naat Dar-e-Nabi (SAWW) کنگسٹن سکول معذور اور نارمل بچوں کو 24 سال سے کلاس نرسری تا میٹرک تعلیم وتربیت اور مکمل زندگی دینے والا ادارہ ہے ۔ آپ کا ایک منٹ درکار ہے ۔ قوم کی آکائ ، سکول میں کمرہ جماعت ہوتی ہے ، جیسے سکول میں ہمارے کلاس رومز میں بچوں کا ماحول ہوتا ہے ، ویسے ہی ہمارا معاشرہ ہوتا ہے ۔ سکول میں بچے اور اساتذہ کیسے داخل ہوں ؟ کیسے آپ روزانہ علم کو اپنے اندر جذب کر سکتے ہیں ؟ أس کا آسان طریقہ جو میں کرتا ہوں . صبح گھر سے سکول نکلتے ہوئے باوضو ہو کر نکلیں اور سارے راستے میں آپ درود شریف پڑھتے ہوئے جاہیں ، اور سکول کے دروازے پر ادب سے کھڑے ہوں ، دعا کے لیے ہاتھ أٹھاہیں اور سارا درود شریف ، نہایت انکساری ، ادب کیساتھ نبی کریم کو پیش کریں اور یہ کہیں کہ میرے آقا ، آپ نے حق فرمایا ، آپ نے سچ فرمایا ہے ، آپ علم کا شہر ہیں اور حضرت علی أس کا دروازہ ۔ میں علم کے شہر سے ، اپنے لیے ، اپنی کلاس کے دوسرے بچوں کے لیے ، اور جن سے میں کلام کرتا ہوں مجھے علم کے شہر سے علم کی خیرات مانگتا ہوں ، میں تیز لکھنے ، یاد کرنے ، سمجھنے ، اور علم نافع مانگتا ہوں ، اور حضرت علی جو علم کا دروازہ ہیں ، میں اس سکول کے دروازے کو نسبت دیتا ہوں حضرت علی کے علم سے ، اور ان کی اجازت ، اور توجہ سے میں سکول میں داخل ہوتا ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔! آپ اس عمل کیساتھ سکول میں داخل ہونا شروع کریں اور کوشش کریں کے آپ کی فریکوئینسی علم کے شہر اور دروازے سے بن جائے ، آپ دیکھیں گئے کہ آپ پہلے سے زیادہ علم کو اپنے اندر جذب کرتے ہوئے محسوس کریں گئے ۔ یہ میرا ذاتی سکول کا تجربہ ہے ، اس لیے کہ میں سمجھتا ہوں کہ میں نے بطور استاد ہر طرح کے معذور اور نارمل بچوں کو پڑھایا ہے ، مشکل ترین بچوں سے واسطہ رہا ہے ، اس لیے بطور استاد میری کھوج بچوں کی اچھی تربیت کے حوالے سے یہ بہت اعلی سرگرمی ہے ، آپ یقین کیساتھ کریں آپ کو بہت فاہدہ ہو گا ، مجھے بہترین نتائج ملے ہیں ۔ اگر بہتر سمجھیں تو دوسروں کو ضرور بتاہیں ۔ الله پاک سے دعا ہے ، کہ میری اس کوشش کا اجر میرے مرنے کے بعد مجھے ملے ، برائے مہربانی ، میرے لیے درود شریف ، سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھ کر ہدیہ کر دیں ۔ مولا آپ سے راضی ہو ۔ محمد عرفان پرنسپل کنگسٹن سکول ، گولڈ میڈلسٹ ، 24سالہ تجربہ 03145000600