У нас вы можете посмотреть бесплатно Ep 17: ذیابیطس اور آپ | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ذیابیطس میں بنیادی خرابی تو خون میں شوگر کی مقدار زیادہ ہونا ہے مگر اس کے اثرات انسانی جسم کے تقریبا" ہر عضو یا نظام پر آتے ہیں اور ان سے دل، گردوں آنکھوں اور اعصاب کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مگر ان تمام اعضا کی خرابی بہت آہستگی سے یا غیر محسوس طریقے سے پروان چڑھ رہی ہوتی ہے۔ لیکن خون میں شوگر لیول کے یکدم بہت زیادہ یا کم ہونے کے اثرات فورا" ظاہر ہوتے ہیں اور اگر ان کی جلد تشخیص اور فوری طبی امداد اور علاج نہ ہو تو یہ جان لیوا بھی ہو سکتے ہیں۔ آج ہم شوگر کی ان ہی ایمرجنسی صورتحال کے بارے میں بات کریں گے۔ ان کی علامات، تشخیص اور علاج کے بارے میں جانیں گے۔ 1۔ شوگر لیول میں یکدم کمی بیشی کس قسم کی ایمرجنسیز ہو سکتی ہیں؟ 2۔ شوگر میں کمی کی علامات اور وجوہات کیا ہیں؟ 3۔ کن لوگوں میں شوگر کم ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے؟ 4۔ شوگر کم ہونے کی صورت میں کیا کھانا چاہیئے؟ 5۔خون میں شوگر کی مقدار کس حد تک کم ہو تو ہسپتال جانا چاہیئے؟ 6۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ شوگر لیول تو بہت کم ہو مگر مریض کو کوئی علامات نہ ہوں؟ 7۔کیا ذیابیطس کی دواوں کے علاوہ بھی شوگر کم ہونے کی کوئی وجوہات ہو سکتی ہیں؟ ناظرین آج ہم نے خون میں شوگر کم ہونے کی وجوہات، علامات، اس سے بچاؤ اور اس سے ہونے والے نقصانات اور علاج کے بارے میں گفتگو کی۔ اپنی اگلی نشست میں ہم خون میں شوگر میں بہت زیادہ بڑھنے سے پیدا ہونے والی ایمرجنسی صورتحال کے بارے میں بات کریں گے۔ @heartmates @ProfTariqWaseem @VoxifyDigital #diabetes #type #t #health #diabetic #diabetestype #diabetesawareness #stroke #diabetestipo #d #cancer #insulin #asamurat #healthylifestyle #diet #kolesterol #kanker #weightloss #covid #fitness #jantung #sop #obatdiabetes #herbal #darahtinggi #salud #healthy #hipertensi #diabeteslife #healthyfood #kencingmanis #diabetesmellitus #o #lowcarb #n #nutrition #obatherbal #typeonediabetes #sehat #a #herpes #tumor #dlookslikeme #firmax #asamlambung #diabetescommunity #keto #kolestrol #dm #maag #bloodsugar #diabetesdiet #bhfyp #wellness #insulina #obesity #saude #diabetesmanagement #chronicillness #kesehatan