У нас вы можете посмотреть бесплатно کوارال چوک سے راجہ بازار مریڑ چوک سے صدر اور چھبیس نمبر или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اسلام آباد کے Koral سے شروع ہونے والی الیکٹرک بس سروس اب شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت بن گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں کہ Koral سے الیکٹرک بس کے ذریعے آپ پرانے ایئرپورٹ روڈ سے ہوتے ہوئے راجا بازار راولپنڈی تک کیسے پہنچ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم یہ بھی بتائیں گے کہ: • Koral سے الیکٹرک بس میں سفر کیسے کیا جاتا ہے • بس کا روٹ کن کن علاقوں سے گزرتا ہے • راجا بازار سے آگے صدر اور 26 نمبر تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے • واپسی کا طریقہ کیا ہے • بس کا کرایہ کتنا ہے • اس سروس کی خوشخبریاں کیا ہیں • اور سفر کے دوران کون سی احتیاطیں ضروری ہیں اگر آپ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سفر کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے