У нас вы можете посмотреть бесплатно What's driving killings in Syria and who are the Alawites? или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
شام میں سابق معزول صدر بشارالسد کی حامی مذہبی اقلیت علویوں کے خلاف حکومتی فورسز کی تازہ ترین کارراوئی میں دو دن کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد مارے گئے، جن میں زیادہ تر علوی تھے۔ علوی کون ہیں اور وہ موجودہ فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپیں کیوں ہو رہی ہیں؟ بے نظیر صمد تفصیلات بتا رہی ہیں ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ: https://www.x.com/VOAurdu