У нас вы можете посмотреть бесплатно ظلمتوں کے اندھیروں منقبت امام حسین قاری محمد صدیق پرہاروی مدحت رسول کریم или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
.الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ السلام علیکم و رحمةاللہ 23 رمضان المبارک 1447ھ 12 مارچ 2026ء جمعہ رات مدحت رسول کریم یوٹیوب چینل کے محترم ناظرین جمعہ کی نماز اپنے گھر دکان یا دفتر کے نزدیک اس جامع مسجد میں ادا کریں جس میں محافل میلاد محافل گیارھویں شریف کا انعقاد کیا جاتا ہو جس میں اذان سے پہلے اور بعد میں صلوۃ سلام پڑھا جاتا ہو نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد میں مقررہ وقت سے 15 منٹ پہلے پہنچا کریں۔اپنی مالی حیثیت کے مطابق مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ تعاون بھی کردیا کریں اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لایا کریں اگر آپ نے ابھی تک مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں