У нас вы можете посмотреть бесплатно Hafiza Powerful Karne Ka Wazifa Or Ilaj | Wazifa For Powerful Brain Power или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#Hafizawazifa #PowerfulBrain #forboy Hafiza Powerful Karne Ka Wazifa Or Ilaj | Wazifa For Powerful Brain Power اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سرزمینِ ہند پر جتنی اہم اور تاریخ ساز شخصیات رونما ہوئیں ، ان میں علمائے دیوبند سرفہرست ہیں، انھیں میں ساداتِ عظام اور خانوادۂ مدنی میں بھی بہت سی قابلِ ذکر ہستیاں ظہور پذیر ہوئیں ، جو سب کے سب علم و تقویٰ کے حامل تھے، لیکن خالقِ کائنات نے اس خاندان پر مزید احسان یہ فرمایا کہ آخری دور میں ایک ایسی عہد ساز، رجال کار شخصیت کو وجود بخشا ، جسے آگے چل کر ایک مجاہدِ جلیل، محدثِ کبیر ، جانشینِ شیخ الہند، خلیفۂ گنگوہی، اور مدرسِ مسجدِ نبوی متعارف ہونا تھا ، یعنی شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات بابرکت ۔ آپ اگر ایک طرف تقویٰ و طہارت میں شانِ قطبیت رکھتے تھے تو دوسری جانب ارشاد و طریقت میں شانِ مجددیت کے حامل تھے ۔ ایک طرف دریائے علم و عمل کے شناور تھے تو دوسری جانب میدانِ سیاست کے شہسوار بھی تھے۔ نیز ایک طرف اتباعِ سنت، اخلاقِ نبوت، سیرتِ صحابہؓ اور اُسوۂ مشائخ کا سرچشمہ تھے ، تو دوسری جانب جذباتِ حریت، ترقیِ ملت، حبِ وطن ،ہمدردیِ خلقِ خدا ، غمخواریِ نوعِ انسانیت، اور ایثار و قربانی جیسے عمدہ شمائل و خصائل سے سرشار تھے ، اس لیے کہ آپ کا قلب حاملِ شریعت اور عمل تفسیرِ شریعت تھا ، ذکراللہ آپ کی روح ، اتباعِ شریعت آپ کی جان، ایثار آپ کی فطرت، حلم و بردباری آپ کی جبلت ،اور جُود و عطا آپ کی خصلت تھی، مختصر یہ کہ آپ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ آپ کی ولادت باسعادت ۱۹ شوال ۱۲۹۶ھ مطابق ۱۸۷۸ء کو قصبہ بانگرا ناؤ میں ہوئی، آپ کا نامِ نامی اسم گرامی’’ حسین احمد‘‘ اور تاریخی نام ’’چراغ محمد‘‘ رکھا گیا۔ آپ کی ابتدائی تعلیم اپنے والد بزرگوار کی زیرِ نگرانی ہوئی، جب پانچ برس کے قریب ہوئے توآپ کی والدہ ماجدہ نے آپ کو قاعدہ بغدادی اور عم پارہ پڑھایا، اور قرآن مجید کے پانچ پارے ان ہی سے پڑھے، گھریلو تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکول کی تعلیم بھی حاصل کی، اس طرح سے کہ اس میں امتیازی پوزیشن حاصل کی، اور جب آپ ۱۳ سال کے ہوئے،تو آپ ۱۳۰۹ھ میں دارالعلوم دیوبند تشریف لائے اور اپنے بڑے بھائی مولانا صدیق احمد صاحب اور مشفق استاذ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ کی نگرانی میں رہ کر حصولِ علم اور کسبِ فیوض میں منہمک رہے۔ آپ اپنے زمانۂ طالب علمی میں اپنے تمام زملاءِ درس و رفقاءِ زمن میں سب سے لائق و فائق اور ممتاز رہے، اور ہمیشہ امتحانات میں اعلیٰ نمبرات سے فوزیاب اور کامیاب رہے، یہاں تک کہ ساڑھے چھ سال تک تعلیم پاکر علوم و فنون میں بامِ عروج حاصل کرکے ۱۳۱۶ھ میں دارالعلوم سے فارغ ہوئے، اس قلیل عرصہ میں آپ نے ۱۷فنون پر مشتمل درسِ نظامی کی ۶۷کتابیں پڑھیں، علمِ نبوت کے نیرِ اعظم بن کر دارالعلوم کے درودیوار کو منور کیا۔ زمانۂ طالب علمی میں ہر ایک استاذ کی نظرِ شفقت آپ پر پڑتی تھی، تمام اساتذہ کی دل و جان سے خدمت کرتے تھے، آپ کے اساتذہ میں بطور خاص استاذ الاساتذہ مرجع العلماء شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ ، حضرت مولانا عبد العلی محدث دہلویؒ ، شیخ الحدیث مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ، حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمٰن ؒ، مولانا حبیب الرحمٰن عثمانی w شامل ہیں ۔ ______________________________________ channel ko zarur subscribe Karen 👇 jazak Allah @maulanafaisalansari #wazifaforbrain #hafizamazboot