У нас вы можете посмотреть бесплатно 'I was secretly filmed with smart glasses and then trolled online' - BBC URDU или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
گوگل اور میٹا کے سمارٹ گلاسز کے بارے میں آپ نے یقیناً سنا ہوگا۔ پہننے کے قابل ٹیکنالوجی کی دنیا میں انہیں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم جہاں یہ ایجاد سہولت اور جدت کی علامت سمجھی جا رہی ہے، وہیں اس کے ممکنہ غلط استعمال پر سنجیدہ خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ تشویش یہ ہے کہ یہ آلات خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کے خلاف ذہنی و جنسی تشدد کے ایک نئے ذریعے کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں۔ برطانیہ میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جہاں سمارٹ گلاسز کے ذریعے خواتین کو ان کی اجازت کے بغیر خفیہ طور پر فلمایا گیا، اور بعد ازاں یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ ان ویڈیوز کو لاکھوں افراد نے دیکھا، جبکہ متاثرہ خواتین کو آن لائن ٹرولنگ اور ہراسانی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ خواتین کی کہانی اور اس ٹیکنالوجی سے جڑے قانونی و سماجی پہلو آج بی بی سی ریڈز میں۔ تحریر : جارجیا پونچیا پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR