У нас вы можете посмотреть бесплатно Haseebullah KY sath na-insaafi | favoritism kab tak? | Different criteria hr player k Liye kab tak? или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#RunChaseLive #PakistanCricket #PakistanSquad #PCBSelection #PakistanVsBangladesh #PakistanODISquad #Haseebullah #GhaziGori #ShahzaibKhan #ShamilHussain #SufiyanMuqeem #FaisalAkram #PakistanCricketNews #CricketPakistan #PakVsBan #CricketAnalysis #PakistanTeam #PCB #CricketUpdates اکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے جو سکواڈ سلیکٹ کیا ہے اس میں تین سلیکشنز ایسی ہیں جن پر سوشل میڈیا اور کرکٹ ایکسپرٹس کی جانب سے شدید اعتراض کیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا حسیب اللہ کو نظر انداز کر کے غازی گوری کو سلیکٹ کرنا درست فیصلہ تھا؟ کیا شاہ زیب خان کی جگہ شامل حسین کو منتخب کرنا میرٹ پر تھا؟ اور کیا صوفیان مقیم کی جگہ فیصل اکرم واقعی بہتر انتخاب ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم ان تینوں متنازع سلیکشنز کا ڈیٹیل کمپیریٹو اینالیسز کریں گے اور ڈومیسٹک کرکٹ کے ریکارڈ، لسٹ اے اسٹیٹس اور موجودہ پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ اصل میں کون سے کھلاڑی میرٹ پر پاکستان ٹیم میں جگہ ڈیزرو کرتے تھے۔ ویڈیو میں بات ہوگی: محمد رضوان کے بیک اپ کیپر کے طور پر غازی گوری vs حسیب اللہ شامل حسین vs شاہ زیب خان لسٹ اے پرفارمنس صوفیان مقیم vs فیصل اکرم بولنگ اسٹائل اور ٹیم کمبی نیشن کیا واقعی پاکستان کرکٹ بورڈ نے میرٹ پر سلیکشن کی ہے یا پھر کچھ فیصلے متنازع ہیں؟ مکمل تجزیہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں، ٹیم سلیکشن اینالیسز اور کرکٹ پوڈکاسٹ کے لیے Run Chase Live کو سبسکرائب کریں۔