У нас вы можете посмотреть бесплатно Kal Eid Ka Din Hai | کل عید کا دن ہے | Abis Raza Sultani | Bilal Kazmi Sb | Haye Muslim a.s. или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Muharram 2025 | ro ro ke ye muslim ne kaha palne wale =Kal Eid Ka Din Hai 😭 | Abis Raza Sultani | Nohay 2025 =====نوحه===== جب لے گئے مسلم کو سر دارالامارۃ اس بیکس و مضطر نے بلندی سے جو دیکھا تھیں عید کی تیاریاں بازار سجا تھا یہ دیکھ کے بچوں کو کئی بار پکارا سب اپنوں کے ہمراہ ہیں تم لوگ کہاں ہو کچھ کھایا پیا ہے کہ ابھی تشنہ دہاں ہو ============ رو رو کے یہ مسلم نے کہا پالنے والے کل عید کا دن ہے میں مرتا ہوں بچے ہیں میرے تیرے حوالے کل عید کا دن ہے (۱) کل عید کہاں ہوگی یتیموں کی نہ جانے گیسو بھی ہیں الجھے ہوئے کپڑے بھی پرانے تو قاضی حاجات ہے سن لے میرے نالے کل عید کا دن ہے (۲) زنجیرِ یتیمی میں گرفتار ہیں دونوں پردیسی ہیں بے یار و مددگار ہیں دونوں ڈرتا ہوں کے کوفہ میں کوئی مار نا ڈالے انکو بھی دغا دیکے کوئی مار نا ڈالے کل عید کا دن ہے (۳) ان چاند سے بچوں کو سنوارے گا بھلا کون ماں دور ہے کل صدقہ اتارے گا بھلا کون اور کون محبت سے کھلائگا نوالے ۔ اے پالنے والے۔ کل عید کا دن ہے (۴) حارث ہے لعیں دشمن اولاد علی ہے بے رحم ہے ظالم ہے شقئ عزلی ہے یارب انھے حارث کی نگاہوں سے بچا لے کل عید کا دن ہے (۵) دونوں ہی چہیتے ہیں۔ بہت کل وفا کے بچے ہیں میرے بھانجے حیدر کی دعا کے کر دے انھے عباس دلاور کے حوالے۔ اے پالنے والے کل عید کا دن ہے (۶) چلائنگے رؤئنگے کبھی اہیں بھرینگے کل عید ہے یہ مجھ کو بہت یاد کرینگے اس کوفہ میں اب کون ہےجو انکو سنبھالے۔ اے پالنے والے (۷) اے عابس دلگیر بلال غم سرور ہلتا تھا فلک کہتے تھے جب مسلم مظتر بچوں کی جدائی کے ہیں دل پر میرے چھالے۔ پالنے والے اس غم کے سبب دل میں میرے پڑ گے چھالے Reciter - Abis Raza Sultani Poetry - Molana Bilal Kazmi sb Audio - Sachin Varma Video - Gauhar Agancy Production #abis_raza_sultani Title - ro ro ke ye muslim ne kaha palne wale = Kal Eid Ka Din Hai 😭 "Official Website" ➡️➡️ Subscribe ➡️➡️ / @abisrazasultani9291 stay updates ! "Follow On Facebook" https://www.facebook.com/abis.raza.71... "Follow On Instagram" https://instagram.com/abis_raza_sulta... Related #Haye_Muslim #So_Jao_Sakeena #noha2025 #shameghareeban #abisrazasultani #newnoha #nohay2025 #nohay2025 #newnoha2022 #nohay1446