У нас вы можете посмотреть бесплатно میلاد النبی ﷺ کی حقیقت اور سیرتِ طیبہ"۔حضور ﷺ کا میلادِ جسمانی اور روحانی | ﷺSeerat Muhammadi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
میلاد النبی ﷺ کی حقیقت اور سیرتِ طیبہ"۔حضور ﷺ کا میلادِ جسمانی اور روحانی | ﷺSeerat Muhammadi by Dr Tahir ul Qadari میلادِ مصطفیٰ ﷺ پر ڈاکٹر طاہر القادری کا اب تک کا سب سے منفرد خطاب | حضور ﷺ کے دو میلاد کون سے ہیں؟ میلاد النبی ﷺ کی حقیقت اور سیرتِ طیبہ"۔ تعارف: تحریکِ منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام مینارِ پاکستان کے سبزہ زار میں منعقدہ "عالمی میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس 2025" کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا بصیرت افروز اور ایمان افروز خطاب۔ اس خطاب میں انہوں نے حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد، آپ ﷺ کے مقامِ نبوت اور سیرتِ طیبہ کے ان پہلوؤں پر روشنی ڈالی جو عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی رہنمائی کے لیے ناگزیر ہیں۔ خطاب کے اہم نکات:: دو میلاد کا تصور: میلادِ جسمانی (ولادت) اور میلادِ روحانی (بعثت) کے درمیان فرق اور ان کی اہمیت ۔ ظہورِ جمال و کمال: ولادت سے حضور ﷺ کے جمال کا ظہور ہوا اور بعثت سے آپ ﷺ کے کمال کا۔ نبی الانبیاء: قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا کہ حضور ﷺ تمام انبیاء کے بھی نبی ہیں۔ ایمان کی حقیقت: کائنات کے ہر مومن کے ایمان کا تعلق حضور ﷺ کی ذاتِ گرامی سے کیسے جڑا ہے۔ اخلاقیات اور معاشرہ: موجودہ دور میں بدزبانی اور اخلاقی پستی کا حل سیرتِ طیبہ کی روشنی میں وحدتِ امت: کانفرنس میں بین الاقوامی مہمانوں کی شرکت اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کا پیغام۔ اختتامی پیغام: ڈاکٹر طاہر القادری نے امت کو پیغام دیا کہ وہ اپنی زبانوں، رویوں اور معاملات میں حضور ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنائیں تاکہ دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں۔ Watch the full speech of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri at the International Milad un Nabi Conference 2025 on “Seerat e Muhammadi ﷺ (Akhlaqiyati Jaiza)”. In this inspiring lecture, Dr Qadri highlights the profound moral teachings and noble character of Prophet Muhammad ﷺ, offering timeless insights on how the Seerah guides and transforms our lives in today’s world. منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ عالمی میلاد کانفرنس 2025 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب براہِ راست ملاحظہ کریں۔ موضوع: سیرتِ محمدی ﷺ (اخلاقیاتی جائزہ) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خُلقِ عظیم اور اَخلاقی تعلیمات کا اِیمان اَفروز بیان - میلاد کی دو قسمیں: روحانی و جسمانی - رسول اللہ ﷺ کی بے مثل سیرت و صورت - سیرت اور میلاد کا تعلق - رسول اللہ ﷺ؛ نبی الانبیاء علیہم السلام - کائنات کے ہر مومن کا اصل ایمان رسول اللہ ﷺ کو ماننا ہے - قبولیتِ ایمان کا معیار - سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی عظمت کا سبب - سیرت نبوی کا اجمالی خاکہ - سراپا حسن و جمال - خُلقِ عظیم؛ اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ - سیرت نبوی ﷺ اور ہمارا طرز عمل - رسول اللہ ﷺ کیسے نہیں تھے؟ - تورات میں رسول اللہ ﷺ کی سیرت کا نقشہ سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں علماء کو دعوتِ فکر - وہ چیزیں جن سے رسول اللہ ﷺ پرہیز فرماتے - سیرتِ طیبہ اور دعوتِ دین کا اسلوب - اخلاقِ حسنہ کی اہمیت پر فرامینِ رسول ﷺ - رسول اللہ ﷺ کی مجلس کی خوبیاں - سیرتِ طیبہ اور ہماری مجالس - رسول اللہ ﷺ لوگوں کو جوڑنے والے تھے - مسکراتے چہروں کو دیکھ کر رسول اللہ ﷺ کا اظہارِ مسرت رسول اللہ ﷺ کے حسنِ اخلاق اور نرم طبعی کے واقعات - مسجد کی بےحرمتی کرنے والے سے رسول اللہ ﷺ کا سلوک حضرت ماعز بن مالکؓ کی توبہ کا واقعہ - سیرتِ طیبہ سے خالی ہمارا روکھا تصورِ دین - رسول اللہ ﷺ کی مجلس میں صحابہؓ کی دلجوئی رسول اللہ ﷺ کی طبیعت کی نرمی اور آج کے علماء کا طرز عمل - طبیعت کی نرمی دوزخ سے آزادی کا پروانہ غیرمسلم کے جنازے کی تعظیم - بچوں کے رونے پر نماز کا مختصر کرنا - دوسروں کی تکلیف کا احساس نفلی عبادت سے بڑا عمل ہے 👉 Stay informed. Follow Dr. Tahir-ul-Qadri's social media channels. #MiladunNabi2025 #DrTahirulQadri #MawlidWithHumanity #SeerateMuhammadi #AkhlaqeNabvi #SeerahConference #ProphetMuhammad #MinhajulQuran Dr Tahir ul Qadri, International Milad Conference 2025, Seerat e Nabi, Milad un Nabi Speech, Minhaj ul Quran, Prophet Muhammad PBUH, Mawlid 2025, Islamic Lecture Urdu, Dr Tahir ul Qadri Latest Speech, Ishq e Rasool, Unity of Ummah, میلاد مصطفیٰ, ڈاکٹر طاہر القادری, سیرتِ محمدی, منہاج القرآن #DrTahirUlQadri #Milad2025 #SeeratUnNabi #MinhajUlQuran #Mawlid #IslamicLecture #ProphetMuhammad #عالمی_میلاد_کانفرنس #طاہر_القادری#chishti #qadri #nizami #sabri #sufi #islam #dua #zikar #wazifa #chishti #qadri #nizami #sabri #sufi #islam #dua #zikar #wazifa #sufiimranrazvee #ruhani_shifakhana #sahibzadaasimmaharvi #engineermuhammadalimirzaclips #drwajidshazli #alratv #ruhanijawahir #shazlijawahir #ilmulehsan #mindpowerartists #ubqari #shazliruhanidarsgah #faiz-e-azeem #subhankamranvlogs #darweshbaba8836 #peermuneebalisabri #hafizimranhaider #tasawwufesufia167 #blessedsutra #betterlife78666 #ambervoice #ilhamiwijdaan #MerajUnNabi #MoajizaEMeraj #AyatEMeraj #DrTahirUlQadri #IslamicBayan #ReactionVideo #AhleSunnat #IshqERasool #IslamicKnowledge #SeeratUnNabi #PeerAjmalRazaQadri #IlyasQadri #RazaSaqibMustafai #MuftiAkmalQadri #DrQadri #MiladunNabi #Mawlid #TahirulQadri #Madina #drtahirulqadriLoveAndPeace #MinarePakistan #IslamicLecture #UrduBayan #ProphetMuhammad #DrQadri #MiladunNabi #Madina #TahirulQadri #MinarePakistan