У нас вы можете посмотреть бесплатно گاؤں 307 ج ب میں بچیوں کے لیے عظیم دینی ادارے کا قیام جامعہ سیدہ فاطمۃ الزہراء للبنات کی خصوصی تقریب или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Your queries:- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں سکندر ایاز محمود چیمہ اور آپ دیکھ رہے ہیں میرا یوٹیوب چینل سکندر چیمہ آفیشل۔ الحمدللہ! گاؤں ساروکے جیوکے 307 تحصیل گوجرہ) میں بچیوں کی دینی تعلیم کے لیے قائم کردہ ادارہ دارالعلوم جامعہ سیدہ فاطمۃ الزہراء للبنات میں ایک عظیم الشان دینی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت پروگرام میں: ✔ علاقہ بھر کے آئمہ مساجد اور علمائے اہلِ سنت کو مدعو کیا گیا ✔ ادارے کی انتظامیہ نے شرکت کی ✔ باقاعدہ کھانے کا اہتمام کیا گیا ✔ ایک گھنٹہ پر مشتمل خصوصی دینی گفتگو ہوئی 📖 پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا 🌹 رسولِ کریم ﷺ کی بارگاہ میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی 🎙️ مفتیانِ کرام نے بالخصوص بچیوں کی دینی تعلیم کی اہمیت پر خصوصی خطاب فرمایا اس موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ: دیندار عورت نسلوں کی معمار ہوتی ہے۔ اگر ماں دیندار ہوگی تو آنے والی نسلیں بھی دین سے جڑی رہیں گی۔ علمائے کرام سے گزارش کی گئی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں آگاہی دیں کہ ہمارے گاؤں میں بچیوں کے لیے باقاعدہ دینی ادارہ قائم ہے، اور اپنی بیٹیوں کو داخل کروا کر صدقۂ جاریہ حاصل کریں۔ ہم ان شاء اللہ اسی طرح دین کی خدمت جاری رکھیں گے۔ داخلے کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطے کریں 0345 2289307 عنصر شہزاد چھٹہ 03423499081 سکندر ایاز چیمہ 📌 میرے چینل کے موضوعات میں اپنے چینل Sikandar Cheema Official پر درج ذیل موضوعات پر ویڈیوز بناتا ہوں: ✔ دفاعِ ختمِ نبوت ✔ دفاعِ ناموسِ رسالت ﷺ ✔ دفاعِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ✔ عقائدِ اہل سنت و جماعت ✔ حدیث کی تحقیق (سند و متن) ✔ جھوٹی روایات کا رد ✔ اصلاحِ معاشرہ ✔ دینی آگاہی اور فکری رہنمائی 🔔 آپ سے گزارش اگر آپ دین کی خدمت اور صحیح عقیدہ کی ترویج چاہتے ہیں تو: ✅ میرے چینل Sikandar Cheema Official کو سبسکرائب کریں ✅ ویڈیو کو لائک کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں ✅ کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ✅ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیونکہ نیک اور اچھی بات پھیلانا صدقۂ جاریہ ہے 🌿 #DarulUloom #IslamicEducation #GirlsIslamicEducation #DeeniTaleem #AhlESunnat #Gojra #SikandarCheemaOfficial #SadqaJaria #IslamicReminder