У нас вы можете посмотреть бесплатно مستشرقین کی مشہور اقسام или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
سیرت النبی Islamicpoint#Islam# dyeen#پنجاب پبلک سروس کمیشن# #لیکچر#بی ایس# انٹر میڈیٹ #ایم اے# پی پی ایس سی#ٹیسٹ##foryou مستشرقین کی اقسام: استشراق کی تعریف: مستشرق اس شخص کو کہتے ہیں جو مغربی ممالک کے لوگ یا غیر مشرقی لوگ مشرقی زبانوں تہذیب ؛فلسفے؛ادب اور مذہب کے مطالعے میں مشغول ہوں یہ مستشرق کہلاتے ہیں - مستشرقین کی مشہور اقسام: 1- معتدل مستشرق 2- متعصب مستشرق 3- پیشہ ور مستشرق 4- ملحد مستشرق معتدل مستشرق: یہ وہ گروہ ہے جو قدرے اعتدال پسند ہے جو مسلمان نہیں تھے اس لیے آبائی ادیان کے زیر اثر ہونا ایک قدرتی امر ہے ۔ اس لیے ہم ان سے یہ توقع نہیں رکھتے کہ وہ اسلام کو کس نظر سے جانچیں گے جسکے وہ مستحق ہیں۔ کاسن دی پر سیول رچرڈ سائمن گاڈ فرے ہگنز مائیکل ایچ ہارٹ اور نہان وغیرہ شامل ہیں ۔ متعصب مستشرق: وہ مستشرق جو اسلام کے لیے متعصب ہیں۔یہ اسلام پر ہر طرح سے حملہ کرتے ہیں اور ان کا ہر طبقہ ہر قسم کے حملوں کی صف اول میں مصروف رہا ہے ۔ متعصب مستشرقین میں جین برڈ ایڈورڈ گبن سر ولیم میور جان میور اور جارج سیل شامل ہیں۔ پیشہ ور مستشرقین: وہ مستشرقین جو اپنے استشراقی عمل کو پیشہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ ملحد مستشرقین: جو لادینیت کے قائل ہیں اور کسی خدا کو نہیں مانتے۔یہ ملحد مستشرقین ہیں۔