У нас вы можете посмотреть бесплатно قلب -نفس اور روح کا سسٹم کیسے کام کرتا ہے۔ صوفی سائکالوجی میں عقل اور تقدیر۔ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اس وڈیو میں فاروق نعیم قلب کے سسٹم پر بات کرتے ہیں۔ تصور کو سمجھنے کے لئے اس وڈیو کو دیکھنا ضروری ہے۔ صوفیاء کا سب سے بڑا کارنامہ ایک نظام فکری کی تشکیل تھا۔ قلب کا تصور بہت سے قدیم مزاہب اور فلسفوں میں موجود تھا۔ روح الٰہی یا صرف روح کا تصور بھی مختلف روایات میں پایا جاتا تھا۔ اور اسی طرح روح حیوانی کا تصور بھی بہت سے کلچرز میں موجود تھا۔لیکن سوال یہ تھا کہ ۔ کیا ان تنیوں میں کوئی آپس کا تعلق بھی ہے؟ کیا یہ ایک مربوط سسٹم کا حصہ ہیں۔ اور اس سسٹم کا مقصد کیا ہے۔ ماڈرن سائنس ایک مربوط تھیوری پر بہت ذور دیتی ہے۔ صوفیاء نے انسانی تاریخ میں ے پہلی بار دل- نفس اور روح کے باہمی تعلق پر ایک نظریہ پیش کیا۔ یعنی ان تینوں اعضاء کے درمیان تعلق کیا ہے۔ ۔ انکے کیا فنکشنز ہیں۔ اگر ان میں سے ایک خراب ہوجائے۔ تو کیا ہوتا ہے۔ خرابیاں کیا ہیں ۔ انکی اقسام کیا ہیں ۔ یہ خرابیاں کیوں پیدا ہوتی ہیں۔ اور انہیں فکس کیسے کیا جائے۔ https://farooqnaeem.com/ https://en.wikipedia.org/wiki/Farooq_... / farooq.naeem.7 / farooqnaeem07 https://www.tiktok.com/@farooqnaeem07... / farooq-naeem-60a19a17