У нас вы можете посмотреть бесплатно خوبصورت برادرانہ محبت | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
”ایک دوسرے سے محبت رکھو “ کتابِ مُقدّس کی ایک بنیا دی تعلیم خُدا کتابِ مُقدّس کی تمام66 کتابوں میں محبت کا ذِکر کرتے ہیں ۔ خُدا نے زمین پر آنے سے تمام بنی آدم کے گُناہ اُٹھانے سے اور مصلو ب ہو جا نے سے عظیم محبت کے نمونے قائم کئے ہیں ۔ اِس لئے خُدا کے فرزندوں کونئے حکم کی تکمیل کرنےاور آسمانی برکات کو حاصِل کرنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ محبت، اتحاد اور فکرمندی رکھنی چا ہیے۔ تمام دُنیا میں خُدا کی کلیسیا میں خوبصورت برادرانہ محبت کی تکمیل آج ساری دُنیا میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین محبت کی تعلیم کو عمل میں لانے کے ذریعہ ایک دوسرے کی مختلف تہذیبوں اور خیالا ت کو سمجھتے ہیں۔وہ خُدا آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کی تعلیمات کے مطابق نیک کاموں اور پڑوسیوں سے مُحبت کے ذریعہ خُدا کے جلال کو ظاہر کرتے ہُوئے ایک دُوسرے کی فِکر کرتے ہیں ۔ 1 پطرس 1: 22 چو نکہ تم نے حق کی تابعداری سے اپنے دِلوں کو پاک کِیا ہے جس سے بھا ئیوں کی بے ریا محبت پیدا ہو ئی اِس لئے دِل و جان سے آپس میں بہت محبت رکھو ۔ یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com