У нас вы можете посмотреть бесплатно Ha Dil K liay Mout Machinon ki Hakoomat | Give up Machine Type Life | Enjoy your time или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت ، احساس مروت کو کچل دیتے ہیں اۤلات کل میں نے اپنے والد کے ساتھ ایک گھنٹہ بینک میں گزارا تھا ، کیونکہ انہیں کچھ رقم منتقل کرنا تھی ۔ اتنا وقت جب وہاں لگا تو مجھ سے رہا نہ گیا میں نے والد صاحب سے پوچھا، ابو ، آپ اپنی انٹرنیٹ بینکنگ کی ایپ کیوں نہیں چالو کرلیتے؟ ابو بولے، میں ایسا کیوں کروں گا؟ میں نے کہ پھر آپ کو منتقلی جیسی چیزوں کے لیے یہاں ایک گھنٹہ نہیں گزارنا پڑے گا۔ یہاں تک کہ آپ اپنی شاپنگ بھی آن لائن کرسکتے ہیں۔ سب کچھ بہت آسان ہوگا۔ میں انہیں نیٹ بینکنگ کی دنیا متعارف کرانے کے بارے میں بہت پرجوش تھا۔ انہوں نے پوچھا ، اگر میں یہ کروں تو ، مجھے گھر سے نکلنا نہیں پڑے گا؟ ہاں ہاں، میں نے کہا، میں نے انہیں بتایا کہ سب کچھ یہاں تک کہ کھانے پینے کی چیزیں بھی اب گھر پر کس طرح پہنچائی جاسکتی ہیں اور ایمیزون کی طرح کے ادارے کس طرح سب کچھ فراہم کرتے ہیں۔ لیکن پھر میرے والد کے جواب نے مجھے لاجواب کردیا۔ If you want to be updated with our new lectures, programs, sessions & want to join our team to promote positivity in society, please fill in the following online form: https://bit.ly/2yy9xsY or contact our team : 0333 65 333 65 Follow us on Social Media: / aikhari / positivepak / aikhari / aikhari / aikhari