У нас вы можете посмотреть бесплатно Izat Allah Deta Hy Zilat Allah Deta Hy By Molana Abdullah Ahmad Sahib DBA или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میرا نام محمد اویس ہے اور میں نے ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ایسا پلیٹ فارم بناؤں جہاں پر پاکستان اور ہندوستان کے علمائے حق کے بیانات سننے کو مل سکے کوشش میری جاری ہے بس آپ سب کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے اگر آپ سب بھائی دوست حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے تو میری ہمت بڑھتی رہے گی اور میں اپنی اس کوشش کو جاری رکھوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں اگر میرے چینل پر کسی ایسے عالم کا بیان اپلوڈ نہیں ہوا جسے آپ سننا چاہتے ہیں تو آپ کسی بھی میرے چینل کی ویڈیو کے کمنٹ میں عالم کا مکمل نام لکھ کر سینڈ کر دیں گے تو انشاءاللہ اگلے چند دنوں میں ان کے بیان کا کلپ آپ کو میرے چینل پر سننے کو ملے گا ۔۔ دعاؤں کی درخواست آپ کا بھائی محمد اویس السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔