• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari скачать в хорошем качестве

What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari 4 года назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Waqaf nama انتقال برائےوقف نامہ Endowment Patwari

اگر کوئی بھی بندہ اپنا رقبہ کسی مسجد ، مدرسہ ، مندر ہسپتال،این جی اوہ، تنظیم، درباریا کسی بھی فلاحی ادارہ یعنی ویلفیر سوسائٹی اس غرض سے دینا چاہیے کہ اس میں لوگوں کی بھلائی ہو اور مجھے بھی اس کا اجر ملے تو وہ اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے اپنا رقبہ اس مسجد ، مدرسہ ، مندر ہسپتال،این جی اوہ، تنظیم، درباریا کسی بھی فلاحی ادارہ یعنی ویلفیر سوسائٹی کے نام پر وقف کرے گا۔ اور یہ بیان ریکارڈ کروائے گا اس رقبہ کو کون استعمال کرے گا اس کے فوت ہونے جانے کے بعد کون اور اس کے فوت ہوجانے کے بعد کون اس کو چلائے گا۔محکمہ مال اس کو قانونی حثیت حاصل کرنے کیلئے اس کو انتقال برائے وقف نامہ کروانا پڑے گا۔ اس کیلئے کن ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کو کروانے کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے اور اس کو کروانے کیلئے کتنی فیس اور کون سے بنک میں جمع کروانی پڑتی ہے جانیں اس ویڈیو میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبہ خریدتے یا فروخت کرتے وقت آپ کے ساتھ کس طرح کا اور کون کون سا فراڈ ہو سکتا ہے؟ 2۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مشترکہ رقبہ میں آپ کے ساتھ کیا فراڈ ہو سکتا ہے؟ 3۔انتقال ہبہ کروانے پر ہم کون سی ایسی غلطی کرتے ہیں۔کہ وہ انتقال بعد میں ٹوٹ جاتا ہے؟ 4۔کیا آپ جانتے ہیں کہ بیع انتقال کروانے کی گورنمنٹ فیس کتنی ہوتی ہے اور کس طرح سے فیس کو کیلکولیٹ کیا جاتاہے؟ 5۔کیا آپ اس قابل ہیں کہ گورنمنٹ شیڈول ریٹ کو چیک کرتے ہوئے خود انتقال کی فیس کا تعین کر سکے اور ہر قسم کے فراڈ سے بچ سکے؟ 6۔کیا آپ جانتے ہیں پٹواری سے شجرہ نصب بنوانے کی کوئی فیس نہیں ہوتی ۔ لیکن پٹواری پھر بھی ہزاروں روپے کی ڈیمانڈ کرتا ہے کیوں؟ 7۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے بغیر ٹوکن کے آپ کس طرح فرد اور انتقال کروا سکتے ہیں؟ 8۔کیا آُ جانتے ہیں کہ ہبہ کے نام پر ایجنٹ ، ٹاوٹ مافیا آپ کے ساتھ فراڈ کرتے ہیں۔لیکن کیوں اور کیسے؟ 9۔کیا آپ جانتے ہیں اصلی فرد یا انتقال اور نقلی فرد یا انتقال کی کیا پہچان ہوتی ہے؟ 10۔کیا آپ جانتے ہیں کمپیوٹر سنٹر سے فرد کنیسل کروانے کے پیچھے کیا راز کی بات ہے۔ایسے کرنے سے گورنمنٹ کو کیا فائدہ اور لوگوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ 11۔کیا آپ جانتے ہیں کہ پٹواری سے وراثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کی فیس صرف300روپے اور کمپیوٹر سنٹر سے وارثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کی فیس صرف1000روپے ہوتی ہے۔ لیکن ہم ہزاروں روپے وراثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کیلئے دیتے ہیں۔ اس کی وجہ ہمیں اس کے طریقہ کار اور اس کی فائل تیار کرنےکے عمل سے لا علمی ہوتی ہیں؟ 12۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فرد بدر یا صحت نامہ جس کو عرف عام میں نام درستگی،ولدیت درستگی، قوم، شناختی کارڈ نمبر اور رقبہ درستگی کروانے کے گورنمنٹ کی کوئی فیس نہیں ہوتی۔لیکن ایجنٹ ،ٹاوٹ مافیا ہم سے اس کام کیلئے ہزاروں روپے بٹور لیتے ہیں۔ اس کی وجہ ہمیں یہ کام کروانے کا طریقہ کار کا نامعلوم ہونا ہے؟ 13۔کیا آپ جانتے ہیں دادا کی وراثت میں پوتے ،پوتیاں حق دار ہوتے ہیں لیکن ان کو وراثت میں سے حصہ کیوں نہیں دیا جاتا۔اور آپ خود دادا کی وراثت میں سے کس طرح حصہ لے سکتے ہیں؟ 14۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فیک(جعلی) ٹاون والے آپ لوگوں کے ساتھ کس طرح فراڈ کرتے ہیں؟ 15۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کس قانون کے تحت کسی بھی بہن بھائی کو وراثت سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ 16۔کیا آپ جانتے ہیں اگر کوئی کسی سے فراڈ یا غلطی کے ساتھ رقبہ اپنے نام پر کروا لے تو اسے کیسے واپس لیا جا سکتا ہے؟ 17۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اقرار نامہ یا بیعانہ کرتے وقت لوگ کون سی ایسی غلطی کرتے ہیں کہ فروخت کنندہ مکر جاتا ہے؟ 18۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اقرارنامہ کرتے وقت ایسی کون سی قانونی شق استعمال نہ کی جائیں تو اقرار نامہ کی ویلیو صفر ہو جاتی ہے؟ 19۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی رجسڑی ،اقرارنامہ، انتقال گم ہوجائے تو وہ گمشدہ ڈاکومنٹ آپ کیلئے وبال جان بن سکتا ہے؟ 20۔کیا آپ جانتے ہیں گم شدہ رجسڑی ، اقرانامہ ، انتقال کو آسان طریقے سے دوبارہ حاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ 21۔کیا آ پ جانتےہیں کہ انتقال بیع، رجسڑی یا اقرارنامہ کرواتے وقت یا بعد میں گواہان مکر جائیں تو اس کا کیا حل ہے؟ 22۔کیا آپ جانتے ہے کہ مختار خاص یا مختار عام کروانے والوں کس مقام پر اتنا بڑا نقصان ہوتا ہے کہ خریدا ہوا رقبہ واپس چلا جاتا ہے؟ 23۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ لال لکیر والا رقبہ کون سا ہوتا ہے اور اس کو کیوں لال لکیر لگائی گئی ہے۔لال لکیر والا رقبہ موت والا رقبہ کیوں کہلاتا ہے؟ 24۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے بغیر ٹوکن کے آپ کس طرح فرد اور انتقال کروا سکتے ہیں؟ 25۔کیا آپ جانتےہیں اگر غلطی سے انتقال کی فیس کم جمع ہو جائے تو کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے کہ آپ کی فیس بھی ضائع نہ ہو اور آپ کا انتقال بھی پاس ہو جائے؟ 26۔کیا آپ جانتے ہیں کہ ایجنٹ اور ٹاوٹ مافیا آپ کو اصل چالان دیکھا کر کس طرح آپ سے ڈبل فیس وصول کرتے ہیں؟ 27۔ ان تما م مسائل کا حل ہے ہمارے پاس۔ میں ہوں آپ کا ایڈوائزر آفتاب شکیل ۔اگر آپکو زمینی معاملات میں کوئی بھی مسلہ ہے۔ اپنے گھر بیٹھے ایک کلک پر کمنٹ کریں بغیر کسی فیس بغیر کسی رجسڑیشن چارجز کے۔ہم انشاءاللہ ایک پوری ویڈیو بنا کر آپ راہنمائی کریں گے۔ چینل سبکراب کریں۔

Comments
  • What is legal procedure of Intiqal Braye Istaqrar Haq Mutation of declaration انتقال برائےاستقرارحق 3 года назад
    What is legal procedure of Intiqal Braye Istaqrar Haq Mutation of declaration انتقال برائےاستقرارحق
    Опубликовано: 3 года назад
  • مسجد یا مدرسے کے لئے پلاٹ وقف کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں 2 года назад
    مسجد یا مدرسے کے لئے پلاٹ وقف کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں
    Опубликовано: 2 года назад
  • Supreme Court latest judgement: Arbitration Act Notice u/s 21  is not mandatory. 4 часа назад
    Supreme Court latest judgement: Arbitration Act Notice u/s 21 is not mandatory.
    Опубликовано: 4 часа назад
  • Waqaf Nama Intiqal | Mutation of Waqaf Nama | انتقال برائے وقف نامہ 2 года назад
    Waqaf Nama Intiqal | Mutation of Waqaf Nama | انتقال برائے وقف نامہ
    Опубликовано: 2 года назад
  • Waqf Amendment Act 2020 | Alif Laam Meem | 05 January 2021 5 лет назад
    Waqf Amendment Act 2020 | Alif Laam Meem | 05 January 2021
    Опубликовано: 5 лет назад
  • شاملات کی جگہ کا تاریخی پس منظر ۔شاملات کی جگہ تقسیم یا فروخت کی جا سکتی ہے??? 4 года назад
    شاملات کی جگہ کا تاریخی پس منظر ۔شاملات کی جگہ تقسیم یا فروخت کی جا سکتی ہے???
    Опубликовано: 4 года назад
  • عکس شجرہ، بدستور، مذکور، بحصہ برابر، بنجر، غیر ممکن، بلالگانaks shajra, banjar, bila lagaan, badstur 4 года назад
    عکس شجرہ، بدستور، مذکور، بحصہ برابر، بنجر، غیر ممکن، بلالگانaks shajra, banjar, bila lagaan, badstur
    Опубликовано: 4 года назад
  • Graveyards Property             قبرستان کی وقف کردہ زمین کو نہ فروخت اور نہ ٹرانسفر کیا جاسکتا ھے ۔ 4 года назад
    Graveyards Property قبرستان کی وقف کردہ زمین کو نہ فروخت اور نہ ٹرانسفر کیا جاسکتا ھے ۔
    Опубликовано: 4 года назад
  • Procedure of Intiqal/Mutation braye Bay Haq Shufa انتقال برائےبذریعہ حق شفع Right of Pre Emption Law 2 года назад
    Procedure of Intiqal/Mutation braye Bay Haq Shufa انتقال برائےبذریعہ حق شفع Right of Pre Emption Law
    Опубликовано: 2 года назад
  • Shajra Nasab شجرہ نصب واحداولاد بیٹاوراثت کی تقسیم Inheritance Share only one Son diseased Mother 3 года назад
    Shajra Nasab شجرہ نصب واحداولاد بیٹاوراثت کی تقسیم Inheritance Share only one Son diseased Mother
    Опубликовано: 3 года назад
  • What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Tabadla Prpoerty Exchange انتقال برائے تبادلہ 3 года назад
    What is legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Tabadla Prpoerty Exchange انتقال برائے تبادلہ
    Опубликовано: 3 года назад
  • Madaris Ka Registration II مدارس کا رجسٹریشن II Indian Trusts Act 1882 II Mufti Naveed Saif Advocate 1 год назад
    Madaris Ka Registration II مدارس کا رجسٹریشن II Indian Trusts Act 1882 II Mufti Naveed Saif Advocate
    Опубликовано: 1 год назад
  • What is the legal procedure of Hiba Mutation Gift Intiqal / ہبہ/گفٹ انتقال in Punjab Land Record 1 год назад
    What is the legal procedure of Hiba Mutation Gift Intiqal / ہبہ/گفٹ انتقال in Punjab Land Record
    Опубликовано: 1 год назад
  • Waqf Properties Act 2020 | وقف ایکٹ 2020 کی حقیقت | waqf act kay nuqsanat | Muslman Dushman Bill 5 лет назад
    Waqf Properties Act 2020 | وقف ایکٹ 2020 کی حقیقت | waqf act kay nuqsanat | Muslman Dushman Bill
    Опубликовано: 5 лет назад
  • Madaris Ki Properties Ko Kaise Bachayen? I مدارس کی جائیداد کا تحفظ؟ I Mufti Naveed Saif Advocate 1 год назад
    Madaris Ki Properties Ko Kaise Bachayen? I مدارس کی جائیداد کا تحفظ؟ I Mufti Naveed Saif Advocate
    Опубликовано: 1 год назад
  • بہنوں کو حصہ نہ دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اہم ترین فیصلہ۔ Sisters inheritance supreme court 2 года назад
    بہنوں کو حصہ نہ دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اہم ترین فیصلہ۔ Sisters inheritance supreme court
    Опубликовано: 2 года назад
  • What is Waqf Property? What is Waqf Nama / Deed of Trust? Conveyancing etc. 7 лет назад
    What is Waqf Property? What is Waqf Nama / Deed of Trust? Conveyancing etc.
    Опубликовано: 7 лет назад
  • “Govt Salary For Imams - Eligibility And Rules Revealed” - Full Details Disclosed - 24 News HD 4 месяца назад
    “Govt Salary For Imams - Eligibility And Rules Revealed” - Full Details Disclosed - 24 News HD
    Опубликовано: 4 месяца назад
  • What is Khasra Gardawari خسرہ گرداوری? Meaning of Khasra Gardawari, Columns with example 4 года назад
    What is Khasra Gardawari خسرہ گرداوری? Meaning of Khasra Gardawari, Columns with example
    Опубликовано: 4 года назад
  • How to Correct Patwari mistake (Fard Badar or Sehat Nama) from Arazi Record Center فرد بدرصحت انتقال 1 год назад
    How to Correct Patwari mistake (Fard Badar or Sehat Nama) from Arazi Record Center فرد بدرصحت انتقال
    Опубликовано: 1 год назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5