У нас вы можете посмотреть бесплатно Rules and Manners to Recite The Holy Quran (Part 4) ،قرآن پاک کی تلاوت کے باطنی آداب/ حقوق القرآن или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
(تفسیر القرآن ،سورۃ البقرۃ، آیت 121،قسط:74) ✓ قرآن عظیم کی تلاوت کے بعض باطنی آداب: ✓ قرآن مجید سے نفع اٹھانے کے بعض آداب: [ قرآن مجید انسان کی روح کی غذا اور دنیا میں امن و انصاف قائم ھونے کا ذریعہ ھے ] 1- قرآن پاک پڑھتے ھوئے یہ کیفیت پیدا کرنا کہ یہ میرے رب اور مالک کا خطاب ھے جو وہ مجھ سے فرما رہا ھے، 2- قرآن پاک میں ھم سب میں سے ھر ایک کا تذکرہ موجود ھے اسے تلاش کرنا اور اسکے مطابق اپنے آپ کو صحیح سمت میں چلانا ہی فلاح کا راستہ ھے ، 3- قرآن پاک میں کامیابیوں کو حاصل کرنے کی شرائط ذکر کی گئی ھیں ؛ اپنے اندر وہ شرائط پورا کرنا ھی بہت بڑے خسارے سے بچنے کا واحد راستہ ھے، 4- قرآن پاک میں غور کرنے والا اس کلام میں ھی اس بات کی گواہی پالے گا کہ یہ اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ھے کسی مخلوق کا کلام نہیں ہوسکتا ، 5- قرآن پاک کو پڑھنے کا طریقہ اور ادب معلوم کرنا دنیا کی ہر اھم اور اور ضروری معلومات سے زیادہ اھم اور ضروری ھے ۔ 📅 تاریخ: جمعۃ المبارک، ۱۸ جولائی ۲۰۲۵ 🕋 اسلامی تاریخ: ۲۲ محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجری 🎙 مقرر: ڈاکٹر مفتی محمد عبداللہ ہاشمی (پی ایچ ڈی) 🔔 یہ یوٹیوب چینل انہی ایمان افروز بیانات کو محفوظ کر کے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ مزید روحانی اور علمی بیانات سننے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس ویڈیو اور چینل کو اپنے عزیزوں اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ اگر آپ کی نیت دین اسلام کی ترویج و تبلیغ ہے، تو سبسکرائب کرنے پر بھی آپ کو اجر ملے گا، ان شاء اللہ۔