У нас вы можете посмотреть бесплатно بھینس کالونی موڑ پی ایم ٹی ایف نزد مٹکہ پلیہ کے قریب شاہ لطیف پولیس کا مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بھینس کالونی موڑ پی ایم ٹی ایف نزد مٹکہ پلیہ کے قریب شاہ لطیف پولیس کا مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ1 ملزم فرار ہوگیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت واحد عرف عبداللہ ولد عارب عرف مصری کے نام سے ہوئی۔ زشمی ملزم کے قبضے سے 1 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل و راؤنڈ، 2 عدد آئی فون موبائل، 1 موٹرسائیکل میکر سپر پاور اور کیش رقم برآمد ہوئی۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والی موٹرسائیکل کا ریکارڈ AVLC سے چیک کیا جارہا ہے گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ مختلف تھانوں سے چیک کیا جارہا ہے۔ زخمی ملزم سے برآمد ہونے والے اسلح کو فرانزک کیلئے روانہ کیا جارہا ہے۔ ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور فرار ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ #viral #news #karachi #breakingnews #newsupdate #shortsfeed