У нас вы можете посмотреть бесплатно PA/PQNK Alfalfa cultivation on parmanent raised beds ,Organic Agri, الفاالفا لوسن کی بیڈز پر کاشت или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پقنک PQNK جو مخفف ہے پائیدار قدرتی نظامِ کاشتکاری کا اس طریقہ کاشتکاری کو جناب استادِ محترم آصف شریف صاحب نے متعارف کروایا، اس کے چار بنیادی اصول ہیں جن کو اپنانے کے بعد زمین کی اپنی ذاتی زرخیزی بحال ہو جاتی ہے اور کھادوں زہروں سپرے سے جان چھوٹ جاتی ہے جن کی وجہ سے آجکل بےشمار بیماری کا شکار ہیں جن میں سرفہرست امراض دل، شوگر، کینسر، ہیپاٹائٹس وغیرہ ہیں، اس کے علاوہ معاشی بدحالی الگ سے، سرمایہ داری نظام کا ناپاک شکنجہ جو ہائبرڈ بیج، کھاد زہروں سپرے کی صورت میں الگ سے، ان سب مسائل سے نجات اور یہ طریقہ کار کسان کی مکمل خود مختاری کا ضامن ہے، بنیادی اصول درج ذیل ہیں 1-ہل نہیں چلانا 2-زمین کو پانی میں ڈبونا نہیں 3-زمین ننگی نہیں رکھنی، آرگینک میٹریل سے ڈھانپ کے رکھنی چاہیے 4-مختلف فصلیں اکھٹی کاشت کرنا یہ چار اصول زمین میں چیزل ہل دو فٹ گہرا چلا کر ہارڈپین پین توڑنا، اچھے سے ریزر لیول کرنا، بتالیس انچ کے پرماننٹ ریزڈ بیڈز بنانا اور سولہ انچ چوڑی پانی کی کھیلی جو ایک ایک فٹ تک گہری ہو بنانا ہے، پھر ان بیڈز پر لائن سے لائن اور بیج سے بیج مناسب فاصلہ رکھ کر فصل کاشت کرنا اور فصل کے مطابق اس پر آرگینک میٹریل کی تین انچ موٹی ملچنگ کی تہہ لگانا جیسے کے پرالی وغیرہ کی، صرف واٹر چینل میں پانی لگانا، اس سے بایوٹا جو زیر زمین جاندار ہوتے ہیں کی نشوونما ہوتی ہے اور آرگینک میٹر بڑھتا ہے زمین کا درجہ حرارت مناسب و معتدل رہتا ہے اور ناقابل حصول خوراک جو مٹی کا پینتالیس فیصد تک ہوتی ہے دستیاب ہونا شروع ہو جاتی ہے کاشتکار محمد محسن رائے چکنمر 16 جیڈی اوکاڑہ 03417305072