У нас вы можете посмотреть бесплатно Religious Militancy in Pakistan: Causes and Cures | Amir Rana and Dr. Pervez Hoodbhoy или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مذہبی شدت پسندی اور عسکریت آج کے دور کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ایسے عناصر کم و بیش ہر معاشرے میں پائے جاتے ہیں مگر تعداد میں کم ہونے اور سماج کی تائید حاصل نہ ہونے کے باعث وہ ریاست کے لئے خطرہ نہیں بن پاتے۔ پریشان کن صورت تب بنتی ہے جب یہ اپنا اثر و رسوخ بڑھاتے بڑھاتے پورے معاشرے کو یرغمال بنا کر ریاست اور پورے نظام کو چیلنج کرنے لگیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ چند دہائیوں میں ایسی ہی صورتحال نے جنم لیا ہے۔ ’بزم تاریخ و ادب‘ کے اس سیشن میں ہم اس مسئلے کے عوامل، اسباب اور پس منظر کا جائزہ لیتے ہوئے اس کے تدارک پر گفتگو کریں گے۔ اس کے لئے ہمارے ساتھ محمد عامر رانا ہوں گے، جبکہ اس سیشن کو ڈاکٹر پرویز ہود بھائی موڈریٹ کریں گے۔ محمد عامر رانا سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار ہیں اور پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے انسداد دہشت گردی، انسداد انتہا پسندی، اور داخلی اور علاقائی سلامتی اور سیاست سے متعلق امور پر بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔