У нас вы можете посмотреть бесплатно Without Baking Powder & Oven Tea Cake In Pressure Cooker @cookingwithzain | Low Cost Elaichi Cake или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Low Cost Bakery Style Fruite Cake Recipe By Cooking With Zain | اب کریں بیکنگ بغیر اوون کے پریشر ککر میں اکثر فیس بک پر ہوم شیف کی پوسٹیں دیکھتا ہوں انہوں نے لگایا ہوتا ہے کہ یہ کیک ہمیں 400/500 میں پڑرہا ہے ہم کتنے میں سیل کریں الحمدللہ میں 15 سال سے بیکری کا کام کر رہا ہوں مجھے سمجھ نہیں آتی کے لوگوں کو گھر میں چیزیں بنا کر اتنی مہنگی کیوں پڑتی ہیں حالانکہ جتنے زیادہ ہمیں کمرشل لیول پر خرچہ پڑتے ہیں اتنے خرچے بالکل بھی گھر میں بنانے پر نہیں پڑتے آج میں نے گھر پریشر ککر میں یہ کیک بنائے جو میرے خیال سے مجھے 90 میں ایک کیک پڑا اس کیک میں نے ان چیزوں کا استعمال کیا انڈے 6 110 روپے کے چینی 250گرام۔ 35 روپے کی میدہ 250گرام۔ 40 روپے کا آئل 250گرام۔ 130 روپے کا باقی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے خرچے 50روپے ٹوٹل۔ 365۔ یعنی کہ 90 میں ایک کیک اس سے زیادہ مہنگا گھر میں یہ کیک نہیں پڑ سکتا کمرشل لیول پر ہمارے خرچے بہت زیادہ ہوتے ہیں ہمیں لیبر کافی مہنگی پڑتی ہے ہمیں کمرشل گیس کافی مہنگی پڑتی ہے اور بھی ہمیں کمرشل لیول پر بہت سی چیزوں کو دیکھنا پڑتاہے یہ کیک میں نے بغیر بیکنگ پاؤڈر کے بنایااس کیک کی مکمل ریسپی میرے چینل پر cooking with zain پر موجود ہے آپ بھی گھر پر اسے ٹرائ کرے آپ کو اس سے زیادہ مہنگا ہرگز یہ نہیں پڑے گا رب راکھا😊 Low Cost Bakery Style Fruite Cake Recipe By Cooking With Zain | اب کریں بیکنگ بغیر اوون کے پریشر ککر میں