У нас вы можете посмотреть бесплатно Response : Awam ko Karwai Gaey Kahani Ye Masjid e Aqsa Nahi Hai Aur Na hi Qibla e Awal hai или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Response : Awam ko Karwai Gaey Kahani Ye Masjid e Aqsa Nahi Hai Aur Na hi Qibla e Awal hai | Muhammad Shaikh nay Kaaba aur Qiblay ki wazahat ki. Awam ko Karwai Gaey Kahani Ye Masjid e Aqsa Nahi Hai Aur Na hi Qibla e Awal hai-Muhammad Ali Mirza @EngineerMuhammadAliMirzaClips • Видео #muhammadshaikh #servantofallah #thequranman #gazaunderattack #israelwar #palestine #GazaUnderAttack #viralvideo #israelwar #israel #war #palestine #news #gaza #india #israelnews #palestinewar #NoorTVJed Aal-e-Imran 3 : 96 بیشک یہ پہلا گھر سے تمام انسانیت کے لئے وضع کیا گیاجہاں والوں کے لئے ہدایت کی جگہ ہے ۔ Al-Baqara 2 : 144 تحقیق ہم تیرا چہرہ آسمان میں حرکت کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں پس ہم ضرور تجھے (اس) قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس سے تُو راضی ہو جائے گا۔ پس اپنے چہرہ کو مسجد حرام کے حصّے کی طرف پھیر لے اور تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہروں کو اس کے حصّے کی طرف پھیر لو۔۔ Al-Baqara 2 : 150 اور تم جہاں کہیں سے نکلو (یعنی کسی عقید ے سے ) پس اپنے چہرے کو مسجد حرام کے حصّے کی طرف لوٹالو۔ اور تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہروں کو اس کے حصّے کی طرف لوٹالو، تا کہ لوگوں کے لئے تمہارے اوہر پر کوئی حجّت نہ رہے ، سوائے وہ لوگ ا ن میں سے جو ظالم ہیں ، پس تم ان سے خوفزدہ نہ ہو اور مجھ سے خوفزدہ ہو اور تا کہ میں تمہارے اوپر اپنی نعمت پوری کروں اور تا کہ تم ہدایت پاﺅ۔ Al-Baqara 2 : 142 عنقریب لوگوں میں سے جواحمق ہیں کہیں گے کس نے پھیردیا اُن کو اُن کے قبلے ایمان کی سمت سے جس پر وہ تھے ۔ کہہ دے مشرق اور مغرب اللہ کے لئے ہے ۔ وہ جس کو چاہتا ہے صراط مستقیم سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے ۔ Al-Baqara 2 : 143 اور اسی طرح ہم نے تمہیں اوسط امت بنایاتا کہ تم لوگوں پر گواہ ہوجاﺅاور رسول تم پر گواہ ہوجائے اور ہم نے قبلہ (ایمان کی سمت) نہیں بنایاجس پر تُو تھا سوائے اس لئے کہ ہم جان لیں کون رسول کی اتباع کرتا ہے اور کون ہے جو اپنی ایڑیوں پر پلٹ جاتا ہے ۔ اور یہ ضرور بڑی بات ہے سوائےاُن لوگوں کے لئے جن کو اللہ نے ہدایت دی۔ اور اللہ کے لئے نہیں ہے کہ تمہارے ایمان کو ضائع کرے ۔ بے شک اللہ انسانوں کے ساتھ شفقت کرنے والا ،رحم کرنے والا ہے ۔ Al-Isra 17 : 1 پاک ہے وہ ذات جو رات میں اپنے عبد نوکر کو مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ دورکی مسجد کی طرف لے گیا۔ وہ جس کے ماحول کو ہم نے برکت دی تا کہ ہم اُسے اپنی آیات میں سے دکھائیں، بےشک وہ سننے والا،بصیرت والا ہے ۔ At-Taubah 9 : 107 - 108 اور (منافق) لوگوں نے اُس (ایک ) مسجد کو نقصان اور کفر(اسلام سلامتی کا) کرنے کیلئے اور مومنوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کیلئےاور گھات کے لئے (یعنی اچانک حملے کے لئے خفیہ جگہ) پکڑرکھا ہے ان (یہود یہودیوں ) کے لئے جو پہلے سے اللہ اور اُس کے رسول سے جنگ کرتے آرہے ہیں ۔ اور ضرور وہ حلف اٹھاتے ہیں کہ ہمارا ارادہ سوائے اچھائی کے کچھ نہیں ہے ۔ اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک وہ لوگ ضرور چھوٹے ہیں ۔ تُو کبھی بھی اُس ( مسجد ) میں کھڑا نہ ہو۔ ضرور وہ مسجد (یعنی مسجد حرام ) جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر ہے زیادہ حقدار ہے یہ کہ تُو اُس میں کھڑاہو۔ اس میں مرد ہیں جو محبت رکھتے ہیں یہ کہ وہ طہارت کریں ۔ اور اللہ طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔ Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - (2007) - Quran kya kehta hey • Quran kya kehta hey? Kaaba 01/06 (2007) | ... یہ درس قرآن کی آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ قبلہ / ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے- Copyright ©️ 2025 Muhammad Shaikh Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.