У нас вы можете посмотреть бесплатно Rabbighfir Warham Wa Anta Khairur Rahemeen Ki Barkat Hakeem Tariq Mehmood или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ کی برکت یہ جومیں نے افحسبتم والی آیت بتائی ہے یہ بندے کو مالدارکردیتی ہے پھربندہ کہتاہے یہ آکہا ں سے رہا ہے۔ پتہ ہے کیاہمارا آدھا مال توٹیکسوں کی شکل میں ہمارے ہاتھ سے چلاجاتاہے جواَن دیکھی طاقتیں ہم سے ٹیکس لیتی ہیں ۔ چلووقت کابادشاہ ہم سے ٹیکس لیتا ہے لگاتا ہے سڑکیں بنتی ہیں یہ چیزیں ہوتی ہیں فلاں ہوتی ہے یہ جانیں اوران کاکام جانیں مگریہ جواَن دیکھا ٹیکس آپ کو لگ رہا ۔ آپ کامال کھایا جارہا، لوٹاجارہا، آپ کارزق لوٹا جارہا۔آپ کی چیزیں لوٹی جارہی اوراَن دیکھی لوٹی جارہی ۔ ان کے سامنے یہ آیت جاکرایک دیواربن جاتی ہے۔ اس آیت کے اندروہ طاقت ہے۔ ایک صاحب مجھے رمضان میں کہنے لگے کہ اس آیت کی جو آخری آیت ہے رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ اگرمیں صرف یہ پڑھوں اورسینکڑوں، ہزاروں ، لاکھوں پڑھوتواجازت ہے۔ میں نے کہااجازت ہے۔ مجھے 27رمضان کے بعدان صاحب کاخط ملا اس میں لکھا تھا کہ میں یہ آیت پڑھ رہا ہوں گزشتہ رات میں نے ایک چیزدیکھی ہے۔ میں تسبیح خانے میں رمضان گزارنے آیاہوں۔ مجھے کسی چیزنے اُٹھایا ہے۔ اورمیں اُٹھا ہوں اورایک باباجی ہیں۔ وہ کہنے لگے کہ آپ کے گھروالے باہرآئے ہوئے ہیں وہ آپ کو ملنے آئے ہیں۔ کہنے لگاکہ میں نیندکی حالت میں جارہا ہوں میں نیچے اترا اورمیں نے جوتا دیکھا، باہرگیا، دروازہ کھولا، میرے والدین سارے آئے ہوئے تھے اوران کے ساتھ بہت اورتھے۔ میں نے پوچھا یہ کون ہے کہنے لگی کہ یہ تیری نانی ہے تیرانانا ہے یہ اس کانانا ہے یہ اس کادادا ہے پچھلی سات لڑئیاں ہے یہ تجھے ملنے آئے ہیں۔ یہ سارے کہتے ہیں کہ دیکھا توصیحح تیرابیٹا کیساہے ۔ میں مل کے آگیا اورآکرسوگیا اوریہ حقیقت میں ہوا۔ میں صبح اوراپنی والدہ کو فون کیاکہ امی آپ مجھے ملنے آئی تھی۔ وہ کہنے لگی کہ میں بیٹا تجھے کیسے ملنے آؤں 9گھنٹے کاسفرہے۔ امی آپ آئی تھیں فلاں فلاں تھی۔ امی کہنے لگی کہ بیٹاتونے خواب دیکھاہوگا۔ اس نے مجھے سے پوچھا کہ اس کی وجہ کیاہے۔ میں نے کہا وجہ واضح ہے کہ تو یہ آیت رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ پڑھ رہا ہے ایسے سوز سے ایسے غم سے ایسے اندرکے وجدان سے پڑھا اورتیرے پڑھنے سے تیری نسلوں کی بخشش ہوگی۔ پھرمیں نے اس کو فضائل صدقات میں لکھا ہوا خواب سنایا۔ طاعون کادور تھا۔ وہ قبرستان جاتا اورقبرستان والوں کے لیے مغفرت کی دُعا مانگتا۔ ایک دفعہ وہ نہ گیا دیکھاتواس کے دروازے پربہت بڑامجمع ہے جوآیاہواہے۔ اس نے پوچھا کون ہو؟ انہوں نے کہا ہم قبرستان والے ہیں ۔۔۔روز ہم تیراانتظارکرتے ہیں کہ توآئے گا اورہمیں ہدیہ دے گا۔ آج توآیانہیں تھا ہم تجھے ملنے آئے ہیں۔ اورپھرمجمع دیکھاتوانہوں نے کہا ہم تیرا شکریہ اداکرنے آئے ہیں کہ توروز ہمارے پاس آتاہے اورہمیں راحت ملتی ہے۔