У нас вы можете посмотреть бесплатно شب برأت کی حقیقت کیا ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اس ویڈیو میں ہم شب برات کی حقیقت قران اورحدیث کی روشنی میں تفصیل کے ساتھ بیان کر رہے ہیں۔ شبِ برات وہ بابرکت رات ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی مغفرت فرماتا ہے، رزق، زندگی اور موت کے فیصلے لکھے جاتے ہیں۔ اس بیان میں شبِ برات کی حقیقت، عبادت کا طریقہ، دعا، نفل نماز، اور اس رات کی اہمیت کو احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔ شبِ برات کی رات اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت نازل ہوتی ہے، لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جن کی مغفرت نہیں ہوتی۔ اس بیان میں ان لوگوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنے اعمال کی اصلاح کر سکیں۔ یہ ویڈیو ہر مسلمان کے لیے نہایت اہم ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو شبِ برات کی فضیلت، شبِ نجات، اور شبِ برات میں عبادت کا صحیح طریقہ جاننا چاہتے ہیں۔ 📿 اہم موضوعات: شبِ برات کی فضیلت شبِ برات قرآن و حدیث کی روشنی میں شبِ برات کی رات کی عبادت شبِ برات میں مغفرت کن لوگوں کی مغفرت نہیں ہوتی اگر ویڈیو پسند آئے تو: 👍 لائک کریں 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں 📲 اور ویڈیو کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت رات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین 🤲