У нас вы можете посмотреть бесплатно آسان اصول فقہ: الوجیز کا مکمل خلاصہ؛ مدارس کے تمام طلبہ وطالبات کیلئے: جامع اور مختصر ؛ پارٹ 1 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اس ویڈیو میں اصول فقہ کی کتاب الوجیز کا خلاصہ جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے ویسے اگر کتاب کو پڑھیں تو عموما طلباء کو بہت پریشانی کے سامنا کرنا پڑتا ہے میں نے کوشش کی ہے کہ جو یہ لیکچر سن لیں اس کے لیے کتاب پڑھنا اسان ہو اور اس کے ساتھ ساتھ پیپر کے پیٹرن کو بھی مدنظر رکھا ہے تاکہ پیپر کے لیے بھی تیاری ہو جائے اگر اپ کے امتحانوں کے ایام ہیں اور اپ نے تیزی سے تیاری کرنی ہے تو یہ لیکچر اپ کے لیے ہے ایک دو دفعہ سن لیں اپ کا پیپر تقریبا تقریبا تیار ہو جائے گا لیکن اچھے طریقے سے کتاب کو پڑھنے کے لیے اپ کو حصول فقہ پر جو میں نے تفصیلی لیکچر دیے ہیں ان کو بھی سننا چاہیے اپنی ارا سے مجھے ضرور بھی ضرور اگاہ کریں اس لیکچر کو سننے کے بعد کمنٹ باکس میں اپ رابطہ کر سکتے ہیں اپ کوئی مفید مشورہ بھی مجھے دے سکتے ہیں اور اگر اپ اس ویڈیو کو مفید باتیں ہیں تو اس کو شیئر بھی کریں #اصول فقہ #الوجیز #islamicjurisprudence #islamicjurisprudence on fingertips #آسان اصول فقہ #ناصر محمود لیکچرز #خلاصہ اصول فقہ