У нас вы можете посмотреть бесплатно Jesus christ 14 stations of the cross۔صلیبی راستے کے 14 مقام или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مسیح یسوع میں میرے عزیز بھائیو اور بہنو، اگر آپ کو اس یوٹیوب چینل پر دعائیں نصیب ہوتی ہیں، تو براہِ کرم آپ ضرور ان میں شامل ہوا کریں ان کو مکمل طور پر سنا کریں یہ دعائیں بڑی جانفشانی سے رات کے پہروں میں آپ کے لئے کی جاتی ہیں اور آپ سے گزارش ھے یہ دعائیں اپنے تمام جاننے والوں تک پہنچایا کریں خدا کی اس خدمت میں اپنے حصے کا بیج بوئیں اس کا اجر آپ کو خدا ضرور دے گا جس کی آنکھیں ہر وقت مجھے اور آپ کو دیکھتی رہتی ہیں تاکہ بہت سے لوگ برکت پائیں اور شفا پائیں اور خدا کے جلالی کام ھوں اور آپ اپنی دعائیہ درخواستیں نیچے دئے گئے WhatSApp Number پر بھی بھیج سکتے ہیں کمنٹس باکس میں۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں تاکہ مسیح یسوع ٰ میں آپ کے لیے دعا کرنے کے لیے مجھے مزید ہمت ملے اور اس چینل کو Subscribe اور Like کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہو سکے۔ ھو سکتا ھے کہ کچھ لوگ میری اس خدمت کے بارے میں منفی خیالات رکھتے ہوں گے۔ بہرحال میری دعا ہے کہ خداٰ ان کو اس خدمت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔ الڈر برادر یعقوب مسیح۔ واٹس ایپ +92 3462803695