У нас вы можете посмотреть бесплатно کائنات ہر لمحہ پھیل رہی ہے ۔ The universe is expanding every moment. Dawat-e-Islami или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
«{کائنات کی وسعت اور قرآنی سچائی}» بیسویں صدی کے آغاز تک سائنسدانوں کا یہ ماننا تھا کہ کائنات ایک ساکن (Static) حالت میں ہے، یعنی یہ نہ بڑھ رہی ہے اور نہ ہی سکڑ رہی ہے۔ لیکن 1929 میں ایڈون ہبل (Edwin Hubble) نے مشاہدہ کیا کہ کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جا رہی ہیں، جس سے یہ ثابت ہوا کہ کائنات ہر لمحہ پھیل رہی ہے۔ اس دریافت نے سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ قرآن کریم نے اس سائنسی حقیقت کو 1400 سال پہلے انتہائی واضح الفاظ میں بیان کر دیا تھا۔ سورہ الذاریات (آیت 47) میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: "وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ" (ترجمہ: اور ہم نے آسمان کو اپنے ہاتھوں (قدرت) سے بنایا ہے اور یقیناً ہم اسے وسعت دینے والے ہیں۔) اس آیت میں لفظ "لَمُوسِعُونَ" (ہم وسعت دینے والے ہیں) حال کے استمراری صیغے میں ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ کائنات کے پھیلنے کا عمل مسلسل جاری ہے۔ یہ اس ہستی کا کلام ہے جس نے کائنات کو عدم سے وجود بخشا اور آج سائنس اس کے ایک ایک لفظ کی تصدیق کر رہی ہے۔ «{وسعتِ افلاک ۔ کائنات کا پھیلاؤ}» وہی ہے عرشِ اعظم کا اکیلا حکمراں ہر دم جس کے حکم سے برپا یہ سارا کن فکاں ہر دم اسی نے آسماں کو اپنی قدرت سے سنوارا ہے بشر کی سوچ سے آگے یہ کیسی کہکشاں ہر دم کہا قرآن نے ہم نے وسعت دی اس عالم کو بڑھاتا جا رہا ہے وہ اسے ہر دو جہاں ہر دم محقق ایڈوِن نے دیکھا تو حقیقت کھل گئی اُس پر کتابِ حق کا لکھا ہو گیا یوں آشکار ہر دم یہ نیلا آسماں، تارے، خلاؤں کی کشادگی بھی گواہی دے رہی ہے وہ ہے سب پر مہرباں ہر دم کہکشائیں دور ہوتی جا رہی ہیں ایک دوجے سے یہ پھیلاؤ بتا رہا ہے اُس کی قدرت کے نشاں ہر د نہ ساکن ہے یہ عالم اور نہ ٹھہرا ہے کہیں یہ تو مرے رب کا ہی جاری ہے یہ فرمانِ رواں ہر دم نہ اس وسعت کی کوئی حد، نہ اس کا کوئی کنارہ یہی عظمت دکھاتا ھے وہ ھے بے کراں ہر دم نہ سمجھ آئے جس حکمت کی، وہی اسرارِ رب ٹھہرا وہی سجدوں کا مستحق، وہی ہے مہرباں ہر دم اسی وسعت میں عابی ڈھونڈتا ہے رب کی قربت کو اسی کے نور سے روشن ہے یہ ارض و سماں ہر دم #hamd #live #urdu #columnist #poetry #islamicpoetry #pakistan #aabi #alhamdulillah #towheed #toheed #Monotheism #tohid