У нас вы можете посмотреть бесплатно ڈی جی آئ ایس پی آر میجر جزل آصف غفور یوم دفاع و شہدا 2018 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ڈی جی آئ ایس پی آر میجر جزل آصف غفور یوم دفاع و شہدا 2018 ۔ 6ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے سلسلے میںISPR میں پلاننگ کانفرنس کا انعقاد۔ ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزارت اطلاعات کے ہم آہنگ سول سوسائٹی ، میڈیا اور افواجِ پاکستان کے نمائندوں کو پلان سے آگاہ کیا ۔ ۔ ہمیں پیار ہے پاکستان سے ، کے نام سے یومِ دفاع و شہداء منایا جائے گا ۔ ۔ اس سال یومِ دفاع و شہداء منفرد انداز میں منایا جائے گا ۔ ۔وزارت اطلاعات اور ISPR ملک گیر مہم کا فوکل پوائینٹ ہونگے۔ ۔ شرکاء کو شہیدوں کی لسٹ اور ایڈریس مہیاء کیے گئے ۔ ۔ مرکزی تقریب GHQ میں منعقد ہو گی ۔ براہِ راست نشر کی جائے گی۔ ۔ قوم کے نمائندے ہر شہید کے گھر جائیں گے ۔ ۔ کوئی شہادت بھولی نہیں جائے گی ۔ ۔ ہر شہید کی تصویر پر شہادت کی تفصیل اور جائے شہادت لکھا جائے گا ۔ ۔ شہیدوں کے لواحقین کا شکریہ ادا کیا جائے گا ۔ ۔ وطن کی حفاظت اور بقاء کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام کیا جائے گا ۔ ۔ شہیدوں کے لواحقین کو سلام پیش کیا جائے گا ۔ ۔ شاپنگ مال شہیدوں کی تصاویر سے سجائے جائیں گے ۔ ۔ بسوں، ویگنں، ٹرکوں اور پرائیویٹ گاڑیوں پرشہداء کی تصاویر لگائی جائیں گی۔ ۔ پاکستان ریلوے انتظامیہ ٹرینوں اور اسٹیشنوں پر شہدا کی تصاویر آویزاں کرے گی۔ ۔ تمام ائیر پورٹس پر شہدا کی تصاویر لگائی جائیں گی ۔ ۔ یومِ دفاع کے سلسلے میں افواجِ پاکستان ہتھیاروں کی نمائش کریں گے۔ ۔ افواجِ پاکستان کے شہداء کے لواحقین اور غازیوں کے لئے ہر چھاؤنیوں میں دن کے وقت تقاریب منعقد ہو نگی ۔ تعلیمی اداروں میں شہدا کی یاد اور وطن سے محبت کی تقریبات ہونگی ۔ ۔ تمام ادارے اپنے اپنے شہداء کی یاد میں خصوصی تقاریب منعقد کریں گے۔ ۔ چیمبر آف کامرس، انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی ۔ ۔ تمام شرکاء کا بھرپور شرکت کا عزم ۔ ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی قوم سے بھرپور شمولیت کی درخواست ۔ ۔ آئیے زندہ قوم کی طرح اپنے شہداء کو یاد رکھیں ۔ میجر جزل آصف غفور ۔ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا ۔ میجر جزل آصف غفور ۔ شہید ہمارے اصل ہیروہیں ۔میجر جزل آصف غفور ۔ شہیدوں کو سلام ۔ میجر جزل آصف غفور ۔ ہمیں پیار ہے پاکستان سے ۔ میجر جزل آصف غفور