У нас вы можете посмотреть бесплатно Major Bravo | Weather Boss Part 1ویدرباس | Imran Series | Mazher Kaleem M.A или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Major Bravo Weather Boss Part 1ویدرباس Imran series by mazher kaleem m.a Novel Voice : Zulfi weather boss / spy / suspense / imran series / jassosi duniya by ibnesafi /urduhorrorstories /urdunovel /urduduniya /zaheer ahmed /mazher kaleem m.a IMRAN SERIES : "Welcome to [NOVEL AUR KAHANIYAN], your ultimate destination for all things Imran Series! Disclaimer: These Stories are just for Entertainment Purpose. All of these Tails are not reality based. ویدر باس ایک انتہائی اچھوتے موضوع پر لکھا گیا ہے جس میں مصنوعی بارش کی ٹیکنالوجی کو جدید ترین طریقے سے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا۔ بلاشبہ اس قدر منفرد اور حیرت انگیز آئیڈیاز سر مظہر کلیم جیسے باکمال مصنف کے زرخیز ذہن میں ہی آ سکتے تھے۔۔ 🖋️ #ڈاکٹر_براؤن موسمیات پر اتھارٹی رکھنے والا سائنسدان جس نے پاکیشیا کے خلاف انتہائی تباہ کن پلان بنایا جس میں اپنی بیس سالہ محنت سے بنائی گئی ایجاد کو استعمال کرتا۔۔ 🖋️ #عمران جو کہ چلتی کار میں آسمانی بجلی کا شکار ہو گیا اور کار سمیت جل رہا تھا تبھی صفدر بروقت پہنچ گیا۔۔ 🖋️ عمران کا خیال تھاکہ اس پر گرنے والی آسمانی بجلی قدرتی نہیں ہے مگر بلیک زیرو یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا۔۔ 🖋️پےدر پے موسم میں ہونے والی تبدیلیوں نے عمران کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا پھر ایک دن پورے دارالحکومت پر دھند کی دبیز تہہ چھا گئی اور اس دوران انتہائی خوفناک واردات ہو گئی دفاعی نظام کی ایک انتہائی اہم فائل ڈی تھری اڑا لی گئی۔ 🖋️#فلیپر کافرستان سیکرٹ سروس کا ایک اہم ایجنٹ جس کا پیچھا کرتے ہوئے جولیا خود ٹریپ ہو گئی۔۔ 🖋️#عمران اور بلیک زیرو کا ہیلی کاپٹر میزائل سے ہٹ کر دیا گیا اور انہوں نے بغیر پیراشوٹ کے اندھا دھند چھلانگیں لگا دیں 🖋️ #ٹائیگر جسے جولیا کی خاطر بے پناہ تشدد اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا... 🖋️#وہ_لمحہ جب جو لیا اور ٹائیگر فلیپر کی قید میں تھے اور دونوں ایکسٹو ان کے سامنے بے ہوش پڑے تھے حیرت انگیز سچوئیشن... 🖋️#ڈاکٹر_براؤن جس نے اپنے مین آپریشن کا آغاز کر دیا اور پاکیشیا کے تمام اہم شہروں پر خوفناک بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا جو کہ مسلسل تین دن جاری رہ سکتا جس کے بعد پورا ملک شدید سیلاب کی زد میں آ کر تباہ و برباد ہو جاتا... 🖋️عمران اور بلیک زیرو سمیت پوری سیکرٹ سروس بےبسی سے یہ مناظر دیکھ رہے تھے مگر ہاتھ پاؤں ہلانے سے قاصر تھے اور ملک تباہی کی طرف جا رہا تھا۔۔ ڈاکٹر براؤن کے قہقہے گونج رہے تھے Join us as we dive into the thrilling world of Ali Imran, created by the legendary authors Mazhar Kaleem M.A and Zaheer Ahmed. From action-packed adventures to mind-bending mysteries, we'll explore it all! On this channel, you'll find: Audio VIDEO books and dramatized versions of Imran Series novels In-depth analysis and discussions of the books and characters Behind-the-scenes insights into the authors' lives and writing processes And much more! Imran Series is a series of Urdu spy novels originally created by famous Pakistani author Ibn-e-Safi. More than two hundred writers illegally wrote on Imran Series including Mazhar Kaleem. Subscribe now and become a part of our community of Imran Series enthusiasts! Let's celebrate the adventures of Ali Imran together!"