У нас вы можете посмотреть бесплатно A или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
رپورٹ غلام حسین آف شاہ پور سیداں 08/03/2026.... شاہ پور سیداں میں سید محمد عمران موسوی کی طرف سے لگوائے گئے کیمپ میں اہلیان علاقہ نے بھرپور شرکت کی - ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور مریضوں کو انکی مرض کے مطابق فری دوائی مہیا کی گئی انے والے مریضوں کے لیے بیٹھنے کے لیے بہترین انتظام کیا گیا سید محمد عمران موسوی نے اہلیان علاقہ کے لیے ایک بڑے پلان کا اعلان کیا عنقریب شاہ پور سیداں میں ایک میموریل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا جس میں ہر خاص عوام کو فری چیک اپ اور دوائی دی جائے گی اور اس ہسپتال میں ہر بیماری کا علاج کیا جائے گا اور ماہر تجربہ کار ڈاکٹرز تعینات کیے جائیں گے اور الحمدللہ 24 گھنٹے سروس ملے گی اس کے علاوہ فری ایمبولنس بھی مہیا کی جائے گی اس طرز کا ہسپتال بنایا جائے گا کہ مریضوں کو چکوال یا راولپنڈی نہیں جانا پڑے گا اللہ تعالیٰ اس میڈیکل کیمپ کے عطیہ کرنے والوں کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین ثم آمین