У нас вы можете посмотреть бесплатно "یتیم اور مجبور نہیں… عزت دار رشتے کی تلاش میں ایک باہمت لڑکی" | Punjab Nikah Foundation или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#نکاح #رشتہ_درکار #نیک_رشتہ یہ ویڈیو ایک باحیا، شریف اور سادہ مزاج لڑکی کے لیے ہے جو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ تین بہنوں میں سب سے بڑی ہے۔ ماں باپ اس دنیا میں نہیں ہیں اور فی الحال اپنے تایا کے گھر رہ رہی ہے۔ حالات بہت مشکل ہیں مگر اس کا کردار، عزت اور حیا سب سے بڑی دولت ہے۔ یہ لڑکی نکاح کے ذریعے اپنی زندگی سنوارنا چاہتی ہے اور ایک نیک، ذمہ دار اور سنجیدہ رشتے کی تلاش میں ہے۔ اگر کوئی دیندار، محنتی اور خاندانی لڑکا رشتہ کرنا چاہے تو سنجیدگی سے رابطہ کرے۔ 📌 صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں 📌 مذاق یا وقت ضائع کرنے والے ہرگز رابطہ نہ کریں اللہ پاک اس بچی کے نصیب اچھے کرے اور اسے اچھا گھر عطا فرمائے۔ آمین #نکاح #رشتہ_درکار #شادی #سنجیدہ_رشتہ #غریب_لڑکی #نیک_رشتہ #پاکستان #اسلامی_نکاح