У нас вы можете посмотреть бесплатно Solar Warranty Scam? | 10 Years Warranty Reality in Pakistan | Smartech Podcast Ep 03 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🛑 سولر انورٹرز کی 10 سالہ وارنٹی کا کڑوا سچ! SMA یا چائنیز؟ فیصلہ آپ کا! ☀️📉 کیا آپ جانتے ہیں کہ شدید گرمی (40 ڈگری) میں اکثر چائنیز انورٹرز اپنی پیداوار (Production) کم کر دیتے ہیں؟ اور کیا 10-15 سال کی وارنٹی واقعی قابلِ بھروسہ ہے یا صرف کاغذ کا ٹکڑا؟ 📄🚫 Smartech Solar Solutions کی اس خصوصی پوڈکاسٹ میں دیکھئے ڈپٹی منیجر میسول (Mesol) سولر، انجینئر آفتاب کے ساتھ ایک بے لاگ گفتگو! 🎙️ اس مکمل پوڈکاسٹ میں جانیں: 🔹 SMA ٹیکنالوجی: یہ چائنیز انورٹرز سے ڈیڑھ گنا مہنگا کیوں ہے؟ 💰 🔹 ہیٹ ایشو: گرمیوں میں آپ کا سولر سسٹم پوری بجلی کیوں نہیں بناتا؟ 🔥 🔹 وارنٹی کا دھوکہ: کیا فری زون (Free Zone) کمپنیوں کی وارنٹی پاکستان میں کلیم ہو سکتی ہے؟ 🔹 ٹیکنیکل سپورٹ: خراب انورٹر کا حل پاکستان میں ہے یا چائنہ بھیجنا پڑے گا؟ 🛠️ سولر ایک بڑی انویسٹمنٹ ہے۔ لاکھوں روپے لگانے سے پہلے یہ ٹیکنیکل حقائق ضرور جان لیں تاکہ مستقبل کی پریشانی سے بچ سکیں! ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ 👇 #SmartechSolar #MesolSolar #SolarPodcast #SMAInverters #SolarPakistan #RenewableEnergy #GermanTechnology #SolarFacts #FullPodcast