У нас вы можете посмотреть бесплатно تماشہ سیزن 5 نئی تبدیلیوں کے ساتھ نشر ہو گا || عوام کی ووٹنگ براہ راست نشر ہونا ضروری ہے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
تماشہ 4 اپنے پیچھے خوبصورت یادیں چھوڑ گیا. سیف علی خان کامیاب قرار پائے۔ مگر یاسین کوئی کم سطح پر نہ تھے. خوبصورتی یہ تھی کہ دونوں میں دوستی بھی خوب ہوئی اور نِبھی بھی. اِس دوستی میں وہ دونوں پورے سیزن میں کہیں آپس میں اُلجھتے یا لڑتے نظر نہ آئے. یہ واحد سیزن تھا سب کے سب حصہ لینے والے خود کہہ رہے تھے کہ سیف علی خان جیتے گا. جیسے جیسے یہ پروگرام عوام میں پذیرائی حاصل کر رہا ہے, ویسے ویسے عوام کی آراء بھی پروگرام میں تبدیلیوں سے متعلق بڑھتی جا رہی ہیں. جیسے عوام چاہتے ہیں کہ ہر ایپی سوڈ پروگرام کو نشر کرتے وقت کچھ ایسا دِکھایا جائے کہ عوام خود اپنی ڈیجیٹل ووٹنگ کو زیپ A.R.Y ایپ پر دیکھ سکیں. اُس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہر کھلاڈی اپنی کارکردگی کا محاسبا کر سکے گا اور سیزن کے پروگرام کے آنے والے دِنوں میں خود کو بہتر انداز میں پیش کر سکے گا. دوسرا فائدہ یہ ہو گا عوام کو معلوم ہو سکے گا کہ عوام کا رجحان کس کھلاڑی کی طرف ہے. تماشہ کو جسمانی کھیل کے ساتھ زہانت کے مقابلے بھی دیئے جائیں. یہاں زہانت سے مراد یہ نہیں کہ ایٹم میں الیکٹران کہاں ہوتا ہے بلکہ منطق کے حوالے سے بھی جانچا جائے. ایک اور بات وہ یہ کہ سوشل میڈیا سے جو بھی لوگ منتخب کیئے جائیں وہ صرف ماڈل یا اداکاری کے شعبے سے منسلک یا اُس ہی میں دلچسپی نہ لیتے ہوں بلکہ وہ لوگ بھی منتخب ہوں جو تعلیم, آئی ٹی, کھیل اور ملک کے دیگر اداروں میں عمدہ کارکردگی سے مقام حاصل کر چکے ہوں. اِن تجاویز کے علاوہ اور تجاویز بھی غور کی جا سکتی ہیں. اُمید کی جانی چاہیئے تماشہ 5 ایک انتہائی مختلف پروگرام ہو گا۔