У нас вы можете посмотреть бесплатно Noha Bibi Fatima Zahra 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Mohd Raza Gopalpuri | Ayyam E Fatima Noha 2023 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Noha Bibi Fatima Zahra 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Mohd Raza Gopalpuri | Ayyam E Fatima Noha 2023/1444 Dont Forget To Subscribe Our Official Youtube Channel :- / mohammadrazagopalpuriofficial #shahadatbibifatima #ayyamefatima #newnoha2023 #bibifatimanoha #noha2023 #bibifatimanoha #nohafatimazahra Title - Noha Shahadat Bibi Fatima 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Noha 1444/2023 Related - Shahadat Bibi Fatima Zahra New Noha 2022 Reciter - Mohammad Raza Gopalpuri Poetry - Maulana Shamshad Ahmad Gopalpuri Sb Audio - Javed Azad DOP - Zahid Ali Edit by - Azmat Hyder Video & Production - @AzadariChittora Lyrics:- یا علی گریہ نکن😭 جب علی روئے سرہانے تو یہ زہرا نے کہا آپکا رونا گوارہ نہیں آئے شیر خدا ۱. میرے والی میرے وارث میرے سرتاج علی آپ تو صبر و تحمل کی ہیں دیوار علی دیکھوں کن آنکھوں سے ان اشکوں کی امواج علی آپسے میری جدائی کا ہے دن آج علی میں چلی دار فنا سے بسوے دار بقا یا علی گریہ نکن ۲. حاکم وقت تھے اغیار کے محکوم نہیں میری نظروں میں مصیبت کوئی معدوم نہیں ہوگا جو بعد میرے کیا مجھے معلوم نہیں آپسے بڑھ کے کوئی دُنیا میں مظلوم نہیں آپ یوں روئے تو بچوں کا میرے کیا ہوگا یا علی گریہ نکن ۳. ہمنے اور اپنے دیکھیں ہیں بہت درد و علم رخ زیبا سے ہے ظاہر اثر شدت غم روک لیں آنکھوں کے آنسو تو کہوں بات اہم ایک وصیت میری سن لیجئے یا شاہ اُمم دشمنوں کو میرے مرنے کی خبر مت دینا یا علی گریہ نکن ۴. اپنے ہاتھوں سے مجھے دیجئے گا غسل و کفن شب میں تابوت اٹھانا میرا اے شاہ زمن روئنگے زینب و کلثوم حسین اور حسن کیسے دل اپنا سمبھا لیں گے میرے غنچہ بدن اس طرح کرتے رہے آپ اگر آہ و بکا یا علی گریہ نکن ۵. در گرا کر کیا لوگوں نے شکستہ پہلو مار کر کندہ شمشیر سے توڑے بازو اپنے شوہر کو دکھائے نہیں زخموں کے لہو دیکھ لیتے ہو علی خون کے روتے آنسو اپنے ہر درد کو چادر سے چھپا کر دی صدا یا علی گریہ نکن ۶. تخته غسل پہ جب مجھکو لاٹانا آقا پیرہن پہلو سے میرے نہ ہٹانا آقا غسل دیکر جو کفن مجھکو پنہا نہ آقا بچے روئے تو کلیجے سے لگانا آقا آپکے رونے سے ہلنے نہ لگے عرش علیٰ یا علی گریہ نکن ۷. جب ہو تنہائی کا احساس میرے بعد علی شب میں آجانا میری قبر پہ اے حق کے ولی پڑھ کے قرآن سنا دینا مجھے دل کی لگی جان و دل آپ پہ قرباں میرے بابا کے وصی پونچھ لیں آنسوئوں کو اپنے امام دو سرا یا علی گریہ نکن غسل جب حسب وصیت لگے دینے حیدر ہاتھ پہلو پہ رکھا پیٹ لیا اپنا سر پسلیاں ٹوٹی ہوئی آئیں جو شمشاد نظر چیخ کر رونے لگے ہائے شہ جن و بشر روح زہرا کی لگی کانوں میں پھر آنے صدا یا علی گریہ نکن۔