У нас вы можете посмотреть бесплатно 002 Surah Al Baqarah 282 Grammar and Urdu Translation and Tafseer Ibn Kaseer или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مصدر دین بمعنی قرض اجل کے معنی کسی چیز کی مدت مقررہ کے ہیں مسمی۔ اسم مفعول واحد مذکر تسمیۃ (تفعیل) مصدر سے جس کا نام لیا گیا ہو۔ جس کا نام رکھا گیا ہو۔ الی اجل مسمی۔ مقررہ یا متعین مدت کے لئے جس کی مدت نامزد کی گئی ہو۔ کتابة (باب نصر) ا ب ى ۔۔۔اباء (باب فتح) مصدر اصل میں یابی تھا۔ نہ انکار کرے۔۔ املال (افعال) مصدر۔ امل یمل املال۔ مضمون کو بول کر لکھوانا۔ بعض صورتوں میں دوسرے لام اور یاء سے بدل دیتے ہیں۔ (اس کو علم صرف میں ابدال سماعی کہتے ہیں) مثلاً امللت سے املیت میں نے بول کر لکھوایا۔ اور املال سے املاء (یہاں ہمزہ قائم مقام ی کے ہے) بول کر لکھوانا۔ اتقاء (افتعال) مصدر ے۔ بخس (باب فتح) مصدر۔ کم کرنا سفیھا۔ بےوقوف، بےعقل۔ سفہ وسفاہۃ (باب کرم) بےوقوف ہونا۔ جاہل ہونا۔ بروزن (فعیل) صفت مشبہ کا صیغہ واحد مذکر ہے۔ ضعیفا۔ ضعیف۔ سست۔ کمزور۔ ضعف (باب سمع) مصدر بروزن فعیل صفت مشبہ کا صیغہ ہے۔ ضعیف العقل ۔ ضعیف الرائے۔ ضعیف یہاں ایک جامع لفظ ہے۔ نابالغ اور پیر فرتوت سب اس میں آجاتے ہیں۔ استشھاد (استفعال) مصدر۔ جس کے معنی گواہ بنانے کے ہیں اور گواہی طلب کرنے کے ہیں شھد علی (باب سمع) کسی چیز کی گواہی دینا۔ کسی کے خلاف شہادت دینا۔ شاھد۔ آنکھ سے مشاہدہ کرنے والا۔ سچا گواہ۔ رضی (باب سمع) سے مصدر۔ تذکیر (تفعیل) سے مصدر۔ یاد دلائے۔ ۔ دعاء (باب نصر) مصدر۔ وہ بلائے گئے۔ وہ بلائے جائیں ۔ وہ پکارے گئے۔ وہ پکارے جائیں۔ سامۃ (باب فتح) ملول ہونا اکتانا ۔ السامۃ (س ء م) کے معنی کسی چیز کے زیادہ عرصہ تک رہنے کی وجہ سے اس سے کبیدہ خاظر یا دل برداشتہ ہو جانے کے ہیں۔ اقسط۔ قسط۔ یقسط (باب ضرب) قسط مصدر سے افعل التفضیل کا صیغہ ہے زیادہ انصاف کرنے والا۔ قسط۔ اضداد میں سے ہے۔ اس کے معنی ظلم کرنے کے بھی آتے ہیں اور انصاف کرنے کے بھی۔ یہاں اقسط عند اللہ کے معنی اللہ کے حکم میں زیادہ انصاف والے ہوں گے قسط یقسط فھو قاسط بمعنی ظلم کرنا اقوم۔ بہت درست رکھنے والا۔ زیادہ درست، زیادہ سیدھا۔ قیام مصدر باب نصر ۔ بمعنی راست ہونا۔ افعل التفضیل کا صیغہ ہے ادنی۔ نزدیک تر۔ کم تر۔ رذیل تر اقصی (زیادہ دور) کے مقابل آئے تو ادنی کے معنی نزدیک تر ہوں گے اکثر (زیادہ) کے مقابل آئے تو بمعنی کمتر ۔ جیسے ولا ادنی من ذلک ولا اکثر (58:7) اور نہ اس سے کم نہ زیادہ۔ اکبر (زیادہ بڑا کے مقابل آئے تو بمعنی اصغر (بہت چھوٹا) دنی کا اسم تفضیل ہے۔ ارتیاب (افتعال) مصدر جس کے معنی شک کرنا اور دوسرے کو متہم سمجھنا ہے۔ کہ تم شبہ میں نہ پڑو۔ ادارۃ (باب افعال) مصدر بمعنی گھمانا ۔ چکر دینا۔ پھرانا جناح۔ گناہ۔ مضائقہ۔ حرج۔ جناح جنوح سے ماخوذ ہے جس کے معنی ایک طرف مائل ہونے کے ہیں۔ اس لئے وہ گناہ جو انسان کو حق سے مائل کر دے اور دوسری طرف جھکادے جناح سے موسوم ہوا۔ اور پھر ہر گناہ کے لئے اس کا استعمال ہونے لگا۔ اشھاد (افعال) مصدر۔ گواہ کرلیا کرو، گواہ کر لو۔ بتابع (تفاعل) مصدر جس کے معنی باہمی خریدوفروخت کرنے کے ہیں۔ بتایعتم۔ باہمی خریدو فروخت کرو۔ فسوق (باب نصر) مصدر نافرمانی کرنا۔ گناہ کرنا۔ جواب شرط۔ تو یہ فعل تمہارے لئے گناہ کی بات ہے