У нас вы можете посмотреть бесплатно KP Police & Prisons Reforms или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دن کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت پولیس نظام میں عملی، جامع اور مؤثر اصلاحات متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ ان اصلاحات کا بنیادی مقصد ایک بااعتماد، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس کا قیام ہے جو قانون کی بالادستی کو یقینی بنائے اور شہریوں کے جان و مال کا مؤثر تحفظ فراہم کرے۔ ان اصلاحات کا ایک اہم ہدف خیبر پختونخوا پولیس کی دہشت گردی کے خلاف صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے تاکہ جدید تقاضوں کے مطابق اس چیلنج کا مؤثر اور فیصلہ کن مقابلہ کیا جا سکے اور عوام کو بہتر امن و امان کی فضا میسر آئے۔ اس مقصد کے لیے پولیس فورس کو جدید تربیت، بہتر وسائل اور اصلاحاتی اقدامات سے مزید مستحکم بنایا جا رہا ہے۔ یہ اصلاحات محض انتظامی بہتری تک محدود نہیں بلکہ عوام کے اعتماد کی بحالی، شفافیت کے فروغ، دہشت گردی کے خلاف مؤثر جدوجہد اور پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک مضبوط اور فیصلہ کن قدم ہیں، جو ایک محفوظ، مستحکم اور پرامن خیبر پختونخوا کی بنیاد رکھیں گی۔ #CMKP #SohailAfridi #KPPolice