У нас вы можете посмотреть бесплатно مولانا عمران شریف الہ ابادی موضوع یتیم پرشفقت اوراسکی کفالت 9جنوری2026خطبہ جمعہ باپ کی یاد اگئی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مولانا عمران شریف الہ ابادی موضوع یتیم پرشفقت اوراسکی کفالت 9جنوری2026خطبہ جمعہ باپ کی یاد اگئی انکھوں کو نم کر دینے والا بیان بیان کرتے کرتے اپنے باپ مولانا محمد شریف الہ بادی کو یاد کرنے لگے یتیم پر شفقت بہت دردناک موضوع بیان کر دیا ساری عوام رونے لگی آج کے اس ایمان افروز خطبہ جمعہ میں یتیموں پر شفقت، ان کے حقوق کی ادائیگی اور یتیم کا مال کھانے کی سخت وعید کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں یتیموں کے بارے میں سخت احکامات نازل فرمائے ہیں اور ان کا حق مارنے والوں کے لیے دردناک عذاب کی وعید سنائی ہے۔ یہ بیان ہر مسلمان کے لیے سننا ضروری ہے تاکہ ہم اپنے معاشرے میں یتیموں کا خیال رکھ سکیں اور ان کے حقوق ادا کر سکیں۔ 📌 ویڈیو کو مکمل دیکھیں 📌 چینل کو سبسکرائب کریں 📌 ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ پیغام عام ہو سکے جزاکم اللہ خیراً