У нас вы можете посмотреть бесплатно آنلائن سٹوڈنٹس لینے کا طریقہ اور انکو بہترین پڑھانے کا طریقہ پارٹ 2 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پہلے حصے میں ہم نے بات کی تھی کہ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے۔ اب Part 2 میں ہم ایک قدم آگے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: آن لائن تدریس کو اس معیار تک کیسے لے جایا جائے کہ سٹوڈنٹس صرف آئیں ہی نہیں بلکہ طویل عرصے تک آپ کے ساتھ جڑے رہیں۔ اگر آپ آن لائن قرآن یا اسلامی علوم پڑھا رہے ہیں چاہتے ہیں کہ آپ کی teaching international level کی ہو سٹوڈنٹس کا اعتماد، توجہ اور consistency برقرار رکھنا چاہتے ہیں Part 1 کے بعد practical implementation سیکھنا چاہتے ہیں۔ و یہ ویڈیو خاص طور پر آپ کے لیے ہے۔ 🎯 اس ویڈیو میں آپ جانیں گے ✔️ Online teaching کو professional بنانے کے اصول ✔️ International students کی expectations کیا ہوتی ہیں ✔️ Teaching style میں وہ تبدیلیاں جو trust build کرتی ہیں ✔️ کلاس کو engaging اور disciplined رکھنے کے طریقے ✔️ وہ common mistakes جو اچھے teachers بھی کر جاتے ہیں یہ رہنمائی محض theory نہیں بلکہ عملی تجربے اور ground reality پر مبنی ہے۔