У нас вы можете посмотреть бесплатно Gujranwala Corps Commander Meets Madrasa Students | ISPR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین شاہ کی مدارس کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست ▪️کور کمانڈر نے مدارس کے کردار اور ان کی اہمیت پر زور دیا۔ ▪️انہوں نے حالیہ دنوں میں بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص میں پاک فوج کی تاریخی کامیابی، سندھ طاس معاہدہ، اسرائیل کی فلسطین اور ایران کے ساتھ محاز آرائی اور سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈہ جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی۔ ▪️کور کمانڈر کا کہنا تھا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ مدارس کے طلباء دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی جوہر دکھا رہے ہیں۔ ▪️کور کمانڈر نے قومی یکجہتی، امن و استحکام اور بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر توجہ دلائی۔ ▪️انہوں نے یہ بھی کہا کہ تعلیم کا مقصد صرف دنیاوی کامیابی نہیں بلکہ اخلاقی اور معاشرتی ذمہ داریوں کا شعور بھی ہے۔ ▪️کورکمانڈر نے اساتذہ اور طلباء کے سوالات پر مدلل جوابات دیے۔ ▪️اس موقع پر اساتذہ اور طلباء نے معرکہ حق کی زبردست فتح پر افواجِ پاکستان کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔