У нас вы можете посмотреть бесплатно Kul-Hind-Tarbiyati Camp Jamia Arabia Barkatul Islam Khirwa 2025 | کل ہند تربیتی کیمپ جامعہ کھیروا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Kul-Hind-Tarbiyati Camp Jamia Arabia Barkatul Islam Khirwa 2025 | کل ہند تربیتی کیمپ جامعہ کھیروا ............................................................................ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ تمام احباب خیرو عافیت سے ہونگے جیسا کہ آپ سبھی حضرات کو بخوبی معلوم ہے کہ امسال جامعہ ہٰذا میں دارالعلوم دیوبند میں داخلے کی تیاری کے لئے کل ہند تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے یہ کیمپ دارالعلوم دیوبند کے مجلس شوریٰ کے رکن اور جامعہ کے سربراہ "حضرت مولانا حسن محمود صاحب قاسمی" کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوا اس کیمپ کا مقصد طلباء کو علمی اور فکری تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ طلباء دارالعلوم دیوبند جیسے بڑے دینی اداروں میں داخلہ کے لئے تیار ہو سکیں کیونکہ دارالعلوم دیوبند میں داخلے کے لئے ہر سال ہزاروں بچے آتے ہیں لیکن انہیں میں سے چند طلباء کا داخلہ ممکن ہوپاتا ہے اسلئے آپ تمام ناظرین و سامعین سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں ان طلباء کو ضرور یاد رکھیں اور ویڈیو کو مکمل دیکھیں جتنا ہوسکے ویڈیو کو شیئر ضرور کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیچے کل ہند تربیتی کیمپ سے متعلق 👇 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دارالعلوم دیوبند میں داخلے کی تیاری کل ہند تربیتی کیمپ جامعہ عربیہ برکات الاسلام کھیر وا، سیکر، راجستھان میں اس سال فارسی سے دورۂ حدیث شریف تک دارالعلوم دیوبند میں داخلے کی تیاری کرائی جائے گی، جس میں پورے ملک کے طلبہ کو رمضان المبارک سے پہلے سے عید کے بعد تک تجربہ کار اساتذہ اور دارالعلوم دیوبند کے سابق معین المدرسین کی چوبیس گھنٹے کی نگرانی میں تیاری فراہم کی جائے گی۔ خصوصیات۔۔۔۔۔۔۔ • ہر جماعت کی ہر ممتحنہ کتاب کی تیاری کا باضابطہ گھنٹہ ہوگا۔ • ہر دن تحریری امتحان کی مشق کے لیے سوالات لکھوائے جائیں گے۔ • ہر ہفتے مشقی امتحان ہوگا۔ • عیدی اور تشجیعی انعام وغیرہ کا نظم ہو گا۔ • عید بعد اساتذہ ہی کی نگرانی میں دارالعلوم بھیج کر وہاں بھی تیاری فراہم کی جائے گی۔ • قیام ، طعام ( سحر، افطار ، تراویح کے بعد ناشتہ، چائے بستر ، نیز بنیادی طبی سہولیات اور دیگر ضروری سہولیات ادارے کی طرف سے مفت مہیا ہوں گی۔ • پوزیشن سے دار العلوم میں داخل ہونے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ • دارالعلوم دیو بند میں داخلہ ہونے کی صورت میں دیو بند آنے جانے کا کرایہ ادارے کی طرف سے دیا جائے گا۔ • تیاری کرانے والے اساتذہ کی ٹیم مختلف صوبہ جات سے ہو گی ۔ • اس کے علاوہ بھی طلبہ کی ہر طرح کی ضرورت اور سہولت کا خیال رکھا جائے گا۔ • ملک کے کسی بھی ادارے کا طالب علم اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ______یہ اعلان رمضان سے پہلے تک تھا _______ جامعہ کی مزید ویڈیوز کے لئے نیچے دیئےگئے لنکس پر کلک کریں 👇 • دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کے لئے کل ہند ت... • Видео • Jamia Arabia Barkatul Islam Khirwa Sikar R... • Khatam E Bukhari Wa Dastar E Bandi In Jami... • 13 साल के बच्चे ने एक बेठक में सुनाया मुकम... • بارہ سالہ بچے نے ایک مجلس میں مکمل قرآن سن... • Ek Baithak Mein Mukammal Quran E Kareem Su... • एक बेठक में मुकम्मल कुरान सुनाया | Part-2 ... • Ek Baithak Me Mukammal Quran-E-Karem | Par... • Maulana Jafar Masuood Hasani Nadvi Ka Inte... • Bukhari Ka Aakhri Ka Sabaq || Salana Jalsa... • Makatib Qaim Karna Waqt Ki Aham Jarurat Ha... • Interview Hazrat Maulana Umrain Mahfooz Ra... • Hazrat Maulana Umrain Mahfooz Rahmani Ka B... • Hazrat Maulana Abu Talib Rahmani Ka Byan |... • Jamia Khirwa Me Moulana Fazlur Raheem Muza... Your Queries ✅ دارالعلوم دیوبند میں داخلے کی تیاری کل ہند تربیتی کیمپ کل ہند تربیتی کیمپ جامعہ عربیہ برکات الاسلام کھیروا راجستھان دارالعلوم دیوبند میں داخلے کے لئے کل ہند تربیتی کیمپ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کیسے لیں کل ہند تربیتی کیمپ جامعہ کھیروا راجستھان کل ہند تربیتی کیمپ کی ویڈیو دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کی تیاری کل ہند تربیتی کیمپ طلبہ عزیز جلدی سے متوجہ ہوں کل ہند تربیتی کیمپ جامعہ برکات الاسلام کھیروا جامعہ عربیہ برکات الاسلام کھیروا کل ہند تربیتی کیمپ کھیروا میں کل ہندی تربیتی کیمپ کا آغاز جامعہ عربیہ برکات الاسلام کھیروا میں کل ہندی تربیتی کیمپ کا انعقاد آل انڈیا مدارس نیوز آل انڈیا تربیتی کیمپ جامعہ عربیہ برکات الاسلام کھیروا Kul Hind Tarbiyati/Roohani Camp kul Hind Tarbiyati Camp Jamia Arabia Barkatul Islam Khirwa Darul Uloom Devband Mein Dakhla ke liye Kul Hind Tarbiyati Camp Darul Uloom Devband News Today Darul Uloom Devband News Kul Hind Tarbiyati Camp Jamia Khirwa Jamia Khirwa New Kul Hind Tarbiyati Camp Kul Tarbiyati Camp In Jamia Arabia Barkatul Islam Khirwa All India Tarbiyati Camp Jamia Arabia Barkatul Islam Khirwa All India Tarbiyati Camp All India Madaris Camp #jamiaarbiabarkatulislam #allindiatarbiyaticamp #darululoomdeoband #camp #madaris #darululoomdeobandnews #todaynews #jamiakhirwa #khirwamadarsa #tarbiat #kulhindtarbiyaticamp