У нас вы можете посмотреть бесплатно درسِ قرآن 12) البقرہ رکوع 7 | بنی اسرائیل کی نافرمانیاں اور من و سلویٰ کا انکار | نعیم الرحمن ندوی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ڈسکرپشن درسِ قرآن: سورۃ البقرہ (آیات 59 تا 61) موضوع: بنی اسرائیل کی نافرمانیاں، شریعت کا انکار، اور ان پر ذلت و مسکنت کی مار درس کی اہم باتیں: ❶ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا پر پتھر سے چشمے کا جاری ہونا — وہ پتھر کون سا تھا؟ ❷ من و سلویٰ کا انکار اور سبزی، دال، پیاز کا مطالبہ ❸ بنی اسرائیل کا گستاخانہ اندازِ گفتگو: "اے موسیٰ! اپنے رب سے دعا کرو" ❹ امتِ محمدیہ ﷺ کو “ربنا” کہہ کر دعا کرنے کی تعلیم — چالیس ربنا کا پس منظر ❺ قرآن میں انبیاء کی دعائیں "ربی" اور "ربنا" کے الفاظ سے ❻ بنی اسرائیل کی ناشکری، طعنہ زنی اور اللہ کی نافرمانی ❼ من و سلویٰ اور چشمے کا صاف پانی — لذیذ، پاکیزہ اور صحت بخش غذا ❽ پرندوں کا گوشت جنتیوں کی خوراک ❾ یہود پر ذلت و مسکنت کی مار — اس کے اسباب اور نشانیاں ❿ اللہ کی شریعت کا انکار اور نبیوں کے قتل جیسے سنگین جرائم ⓫ کن نبیوں کو بنی اسرائیل نے قتل کیا اور کیوں؟ ⓬ اللہ کو “رب” ماننے کا حقیقی تقاضا کیا ہے؟ درس قرآن: نعیم الرحمن ندوی موضوع: تفسیرِ سورۃ البقرہ، رکوع نمبر 6 پیشکش: نور القرآن چینل مقام: رابعہ مسجد (نزد بڑی مالیگاؤں اسکول) تاریخ: 20 ربیع الثانی 1447ھ / 12 اکتوبر 2025ء